Kpk pakistan

Kpk pakistan media

15/05/2022
‏پاکستان کے لئے ایٹمی ہتھیاروں کے بعد سب سے قیمتی اثاثہ عمران خان ہے۔میں عمران ریاض خان کے مطالبے سے %100 متفق ہوں کہ عم...
15/05/2022

‏پاکستان کے لئے ایٹمی ہتھیاروں کے بعد سب سے قیمتی اثاثہ عمران خان ہے۔

میں عمران ریاض خان کے مطالبے سے %100 متفق ہوں کہ عمران خان کو فوج ہائی الرٹ سیکیورٹی فراہم کرے۔

اور آرمی چیف آج سے ہی سخت سیکیورٹی نافظ کروائیں تاکہ ملک کسی بڑے نقصان کا شکار نہ ہو۔ 🙏

13/05/2022

*🚨 الرٹ🚨*
آج کل سوشل میڈیا پر ایک لون ایپ *Loan App* کے بہت اشتہارات لگ رہے ہیں۔
جسکا نام *بروقت Barwaqt* ہے۔
اپ سب کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ یہ ایپ بہت ہی سودی نظام پر مشتمل ہے یہ اپکو *25000* کا جھانسہ دے کر اپکو پھنسا دیتا ہے اور اپکو 15 دن کے کم عرصے میں *10000* کا سود دینا ہوگا اگر نہیں دیا تو یہ 15 دن بعد ڈبل ہوجاتا ہے اور وہ اپکو قرض کی واپسی کے لئے بار بار کالز کریں گے اور اگر اپ انکار کرلیں تو وہ اپکے خلاف تھانے میں *FIR* درج کردیتے ہیں لہذا اس ایپ کو انسٹال اور استعمال نہ کریں۔ کیونکہ بروقت اپ کے *Data* کو ہر قسم غیر قانونی مقامات پر اپ کے خلاف استعمال کرسکتا ہے .
*سود اور فراڈ سے بچئے اور دوسروں کو بھی بچائیے*

12/05/2022

😭😭😭😭😭😭😭

11/05/2022

😍😍😍

Pagal Larka
05/05/2022

Pagal Larka

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kpk pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kpk pakistan:

Share