Waqas online Ladies Suits

Waqas online Ladies Suits Gents & Ladies Clothing, Watches... Delivery on Time in shaa Allah

27/09/2024
مفتی طارق مسعود صاحب کے رجوع کے بعد انتشاری ٹولہ نئے شکار کے لیے روانہ۔
23/09/2024

مفتی طارق مسعود صاحب کے رجوع کے بعد انتشاری ٹولہ نئے شکار کے لیے روانہ۔

03/08/2024

بابا جی چلے تھے دریا روکنے
دریا کے کٹاو سے خود دریا میں گر گئے
روندے کرامتاں نوں

03/08/2024

(منقول تحریر )

اس سے پہلے کی آپ کے گھر میں لاش ملے (ہوش میں آؤ)
2 منٹ کی تحریر ہے ضرور پڑھیے
گیم کھیلو
یوٹوبرز بلاگرز پیسے لگاکر آپ کو تباہ اور خود کمانا چاہتے ہیں
فیس بک سمیت تمام سوشل میڈیا پر سپانسر ایڈ چل رہے اور بے شمار ایپس بن چکے ہیں جو کہ شروعات 100 روپیہ سے کرکہ اپنا پورا مال لوٹانے قرضہ لے لے کر اور خودکشی پہ قصہ تمام۔

میں اپنے کاروبار کے ساتھ ساتھ ایزی پیسہ کا کاروبار بھی کرتا ہوں تو کل صبح کا واقعہ ہے کہ ایک بندے نے 10000 اکاونٹ میں ڈالے۔ چند منٹ بعد بہت پریشانی کی حالت میں آکر 3 ہزار مزید اکاونٹ میں ڈال کر گیا اس پہلے کافی دفعہ اکاونٹ میں پیسے ڈلوانے آیا اور خود قسم کھاکر کہا اور اپنی گیم کی آئی ڈی دکھائی اور کہا کہ میں 16 لاکھ اس گیم میں ہار چکا ہوں اور اس میں اکثر قرض لے چکا ہوں۔
لیکن پھر بھی باز نہیں آرہا
اور لوگوں کو روتا ہوا اپنے آنکھوں سے دیکھا ہے
کافی لوگ اس گند میں پیسے ڈلوانے آتے ہیں
کیونکہ یہ جو گینگ ہے اس نے گیم بنایا ایسا ہے کہ نہ آپ کمائی کرسکتے ہیں، نہ آپ چھوڑ سکتے ہیں، ذہنی بیماری لگ جاتی ہے آپ کو۔
خدا کی قسم پرسوں ایک دوست واقعہ سنا رہا تھا کہ گھر میں ایک شخص نے اپنے آپ کو گولی مار کر خودکشی کرلی بعد میں پتہ چلا کہ ڈیڑھ کروڑ ہار چکا ہے اور آخر میں خودکشی کرلی۔

آپ کے گھر میں جن کے پاس ٹچ موبائل ہے چیک کرلو کہی وہ اس مرداری گیم میں ملوث تو نہیں کیونکہ وہ ہارتے ہوئے کبھی بھی کسی کو نہیں بتائے گا جب تک وہ خود ننگا نہ ہوجائے۔

سب سے پہلی بات یہ ہے کہ یہ جوا ہے جوکہ حرام ہے اور جوا کھیلنے والے ماہرین سے آپ معلومات کرلیں کہ بندہ شروع کرتے ہی ذہنی بیمار بن جاتا ہے اور وہ ہار کر اگر اس کے پاس رقم ہو،
تو اس ہاری ہوئ رقم کو واپس کمانے کیلئے لگائے گا پھر ہارے گا اور جب رقم ختم ہوجائے گی تو کچھ بھی کرسکتا ہے۔

اس گیم میں آپ ایک بندے کو لے آئے، اس نے 3ہزار ڈال دیئے آپ کو 1000 بونس ملے گا اور جب تک وہ ڈالتا جائیگا آپ کو ملتے رہیں گے اس لئے یوٹوبرز اور بلاگرز پیسے خرچ کرکے یہ جھوٹی ویڈیوز کہ میں نے گاڑی خرید لی، مکان بنایا چھوٹی بچی گھر چلا رہی ہے فلاں فلاں ایسے ویڈیوز پیسوں کے ذریعے آپ تک پہنچا رہے ہیں جس میں لاکھوں لوگ پھنسے ہوئے ہیں
میں ہاتھ جوڑ کر 🙏 گزارش کرتا ہوں کہ جو بلاگرز اور یوٹوبرز ہیں وہ اس حوالے سے حقائق لوگوں کو بتائیں۔
جن کی فیس بک آئی ڈیز ہیں، واٹساپ گروپس ہیں۔ ان کے ذریعے اس فراڈ کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کریں۔
کم از کم یہ پوسٹ شئر کریں یا کاپی کرکہ اپنے آئی ڈی سے شئیر کریں۔

جو لوگ ابھی اس گیم میں لگے اسی جگہ پر ڈیلیٹ کریں اپنے ہاری ہوئے رقم کو کمانے کا سوچ کر مزید پھنستے جاؤگے

اور یوٹوبرز سے اور ایڈ چلانے والوں سے مخاطب ہوں کہ
لوگ خودکشیاں کریں گے اور آپ مزے کروں گے اس کمائی سے خنزیر کا گوشت خدا کی قسم اس سے بہتر ہے
پھر گزارش کرتا ہوں یہ پوسٹ پورا پڑھیں۔ دوستوں کے کے ساتھ شئیر کریں، اپنے گھر والوں کے موبائلز چیک کریں اور جو ایڈ اس گیم کی مشوری والی ویڈیوز ملے اس پر خوب کمنٹ بناکر جہاد سمج کر ہر اس ویڈیو پر بیجھتے جائے
اور اس گیم کو ٹرائی آزمانے کا سوچا تو بس قصہ یہیں سے شروع ہوتا ہے اور معاذاللہ آپ کی خودکشی پہ ختم ہوتا ہے۔

26/06/2024

وارننگ الرٹ 🚨 ایک انتہائی خطرناک سرگرمی شروع کر دی گئی ہے۔ خدا نہ کرے، اگر ایسا ہوا تو لوگ آپ کو اپنی وضاحت کرنے کا موقع بھی نہیں دیں گے۔ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو ہیک کرنے اور مذہب اور صحابہ کرام کے صحابہ کے بارے میں نفرت انگیز، فحش مواد، اور توہین آمیز مواد کا اشتراک کرنے کا رجحان جاری ہے۔ ایسی صورت حال میں اگر کوئی آپ کو میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کوئی نفرت انگیز یا غیر اخلاقی پوسٹ بھیجتا ہے تو میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے اور میرا بیان ریکارڈ پر رکھنا چاہیے۔ نوٹ: میں اپنی جان قربان کر سکتا ہوں، لیکن میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں لکھ سکتا۔ #کاپیڈ پوسٹ

09/06/2024

Ma Shaa Allah...
What A Bowling Performance By Pakistan..

23/10/2023

فریقہ کے ساتھ پتہ نہیں اس ٹیم کا کیا بنے گا

ماشاء اللّٰہ ۔۔ انمول ہیرا پاکستان کرکٹ کا
11/10/2023

ماشاء اللّٰہ ۔۔
انمول ہیرا پاکستان کرکٹ کا

04/10/2023

بریانی کی پلیٹ سے۔۔۔
125 تک کا سفر۔۔۔
پٹواریوں کو ترقی مبارک

لوگ چیخ چیخ کر کہتے رہے، باپ کو اسکے بیٹے سے ملوا دو آج عماد دنیاسے چلا گیا۔۔۔تھو ہے تمہاری انا پرستی پر بدبختو
18/09/2023

لوگ چیخ چیخ کر کہتے رہے، باپ کو اسکے بیٹے سے ملوا دو
آج عماد دنیاسے چلا گیا۔۔۔تھو ہے تمہاری انا پرستی پر بدبختو

15/09/2023

بین اسٹوک۔۔
‏میں نے فہیم اشرف کو دیکھ دیکھ کر اپنی بیٹنگ بہتر بنائی
‏کمنٹیٹر: وہ کیسے؟
‏بین اسٹوک: بس کوشش کرتا ہوں کہ اسکی طرح نہ کھیلوں 😂

14/09/2023

انڈیا سے دھلائی ہی ایسی ہوئی ہے کہ حواس باختہ ہوئے پڑے ہیں

Address

Lahore

Telephone

+923076977772

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqas online Ladies Suits posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category