06/10/2023
کمالیہ کھدر کا شاہکار۔
ایک ایک دھاگہ محبت سے بنا گیا۔
راحت اور فرحت کا احساس۔ موسم سرما کا بہترین پہناوا۔
محدود تعداد میں بنایا جانے والا خاص کمالیہ کھدر۔ جو پہچان ہے کمالیہ کے دستکاروں کے ہنر کی۔
دیدہ زیب رنگ۔ منفرد انداز ۔
مردانہ وجاہت کا بھرپور اظہار۔