Khadija's woolen products

Khadija's woolen products come here and grab what u want

28/09/2022

sardiyan aa rhin jaldi jaldi order book krwayn na for woolen products

کیا اپ کو وول کا کام پسند ہے اور ان چیزوں کو دیکھ کر اپ کو اپنی نانیاں دادياں یاد آنے لگتی ہیں ؟ یا اپ سرديوں میں اپنے ب...
09/07/2022

کیا اپ کو وول کا کام پسند ہے اور ان چیزوں کو دیکھ کر اپ کو اپنی نانیاں دادياں یاد آنے لگتی ہیں ؟ یا اپ سرديوں میں اپنے بچوں کے لیے دیدہ زیب اور دلکش وول کے سیٹ بنوانا چاہتی ہیں ۔
تو جی جناب وولن کا ہر طرح کا کام کروانے کے لٸے ہمیں آڈر کریں اپنی پسند کے کلر اور ساٸز میں بنواٸیں گھر بیٹھے ڈاک کے ذریعے حاصل کریں۔

Beautiful bags available at cheap prices.orange one. 900+dcmultishade green 700+dc
09/07/2022

Beautiful bags available at cheap prices.
orange one. 900+dc
multishade green 700+dc

قرآن مجید کا کوور available only in 700rs+dc
09/07/2022

قرآن مجید کا کوور
available only in 700rs+dc

baby set for one year old babygloves + cap + sweateronly Rs. 1800+dc
09/07/2022

baby set for one year old baby
gloves + cap + sweater
only Rs. 1800+dc

موبائل کوور only in Rs. 450+dc
09/07/2022

موبائل کوور
only in Rs. 450+dc

ان میں سے کوئی بھی سیٹ خریدنے کے لیے اپ ابھی ہمیں آرڈر کر سکتے ہیں ۔
30/06/2022

ان میں سے کوئی بھی سیٹ خریدنے کے لیے اپ ابھی ہمیں آرڈر کر سکتے ہیں ۔

30/06/2022

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
سردیوں کے کپڑوں کا ہمارے پاس پورا سال رش ہوتا ہے ابھی بھی سردیوں کے کپڑوں کے کافی آڈر ہیں پچھلی سردیوں میں فروری تک ہم بےبی ڈریس بناتی رہی ہیں پھر بھی کافی آڈر رہ گۓ جو بہنیں سردیوں کے کپڑے گرمیوں میں ہی بنوا لیتی ہیں فاٸدے میں رہتی ہیں سردیاں آنے سے پہلے ان کے کپڑے ریڈی ہوتے ہیں نہ لیٹ ہوتی ہیں نہ انتظار کرنا پڑتا ہے اس لٸے جس جس نے بنوانے ہیں وہ ابھی سے آڈر دیں ..

Address

Lahore

Telephone

+923086804903

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khadija's woolen products posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share