Roy Shopping Store

Roy Shopping Store Find quality Manufacturers, Suppliers, Exporters, Importers, Buyers, Wholesalers, Products and Trade

‏ﺭﺷﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﻗﺪﺭ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟﮐﺮﯾﮟ ، ﻭﺭﻧﮧ ﺗﺼﻮﯾﺮﯾﮟ ﮐﮩﺎﮞ ﮐﺴﯽﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﭘﻮﺭﯼ ﮐﺮﺳﮑﺘﯽ ﮨﯿں
12/12/2023

‏ﺭﺷﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﻗﺪﺭ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟﮐﺮﯾﮟ ، ﻭﺭﻧﮧ ﺗﺼﻮﯾﺮﯾﮟ ﮐﮩﺎﮞ ﮐﺴﯽﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﭘﻮﺭﯼ ﮐﺮﺳﮑﺘﯽ ﮨﯿں

زندگی میں سب سے زوردار تھپڑ expectations مارتی ہیں
10/12/2023

زندگی میں سب سے زوردار تھپڑ expectations مارتی ہیں

ہماری زیادہ تر کوشش انسانوں کو خوش اور راضی کرنے کی ہوتی ہے جو نہ کبھی خوش ہوتے ہیں اور نہ راضی
10/12/2023

ہماری زیادہ تر کوشش انسانوں کو خوش اور راضی کرنے کی ہوتی ہے جو نہ کبھی خوش ہوتے ہیں اور نہ راضی

‏زندگی سسکی سے شروع ہو کر ہچکی پر ختم ہونے والا مختصر ترین سفر ہے
07/12/2023

‏زندگی سسکی سے شروع ہو کر ہچکی پر ختم ہونے والا مختصر ترین سفر ہے

آپ واپس (ماضی میں) جا کر شروعات کو تبدیل نہیں کر  سکتے؛ لیکن جہاں آپ ہیں وہیں سے آغاز کر کے انجام کو ضرور تبدیل کرسکتے ہ...
05/12/2023

آپ واپس (ماضی میں) جا کر شروعات کو تبدیل نہیں کر سکتے؛ لیکن جہاں آپ ہیں وہیں سے آغاز کر کے انجام کو ضرور تبدیل کرسکتے ہیں۔“

"میں نہیں جانتا کہ سیکنڈوں کے درمیان خالی جگہوں کو کیا کہتے ہیں لیکن میں ان وقفوں میں ہمیشہ تمہارے بارے میں سوچتا ہوں۔" ...
28/11/2023

"میں نہیں جانتا کہ سیکنڈوں کے درمیان خالی جگہوں کو کیا کہتے ہیں لیکن میں ان وقفوں میں ہمیشہ تمہارے بارے میں سوچتا ہوں۔" 😍😍

27/11/2023
زندگی کی حقیقت کو قبول کر لو ، ہمدردی کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔۔۔!!
27/11/2023

زندگی کی حقیقت کو قبول کر لو ، ہمدردی کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔۔۔!!

ادھورا چھوڑ کر رکھ کر کہیں بھول گیا وہ میری ذات کو شاید کتاب سمجھا تھا
26/11/2023

ادھورا چھوڑ کر رکھ کر کہیں بھول گیا
وہ میری ذات کو شاید کتاب سمجھا تھا

" آپ کی زندگی کی ہر جدوجہد نے آپ کو اس شخص میں ڈھالا ہے جس میں آپ آج ہیں۔  مشکل وقت کے لیے شکر گزار بنیں، یہ آپ کو مضبوط...
19/11/2023

" آپ کی زندگی کی ہر جدوجہد نے آپ کو اس شخص میں ڈھالا ہے جس میں آپ آج ہیں۔ مشکل وقت کے لیے شکر گزار بنیں، یہ آپ کو مضبوط بناتا ہے۔ "

‏"حساس شخصیات میں اکثر اپنے جذبات کا اظہار کرنے کی صلاحیت نہیں ہوتی اس لیے وہ خاموشی سے پیچھے ہٹنا پسند کرتے ہیں۔"
19/11/2023

‏"حساس شخصیات میں اکثر اپنے جذبات کا اظہار کرنے کی صلاحیت نہیں ہوتی اس لیے وہ خاموشی سے پیچھے ہٹنا پسند کرتے ہیں۔"

06/03/2023

Address

Lahore
54570

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Roy Shopping Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share