Bukhari Collection

Bukhari Collection Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bukhari Collection, Clothing Store, 14, Lahore.

� خوبصورتی کا نیا انداز! �

نئی کلیکشن لانچ ہو چکی ہے!
خوبصورت، اسٹائلش اور ٹرینڈنگ ڈریسز، جو آپ کو بنائیں ہر محفل کی جان۔

ہماری خصوصیات:

اعلیٰ معیار کا کپڑا

جدید اور منفرد ڈیزائن

مناسب قیمت اور گھر تک ڈیلیوری

� آج ہی بکنگ کریں!

03/03/2026

تمام مومنین اور مومنات سے اپیل ہے کہ Bonanza Satrangi سے شاپنگ نہ کریں، کیونکہ انہوں نے رہبرِ معظم علی خامنہ‌ای کے خلاف نامناسب اور نازیبا الفاظ استعمال کیے ہیں۔
لہٰذا سب سے گزارش ہے کہ اس کے خلاف پُرامن احتجاج کے طور پر اس برانڈ کا بائیکاٹ کریں۔

20/02/2026




20/02/2026


20/02/2026

20/02/2026




28/01/2026

عمیرہ احمد کہانی لکھتی ہیں نا ڈرامہ۔۔
وہ زندگی کی تلخ اور بدصورت حقیقتوں کو دنیا کے سامنے لاتی ہیں۔۔ قیدِ تنہائی میں ایک عورت کے شادی شدہ ہونے کے باوجود بیوہ جیسی زندگی گزارنا اور زندگی گلزار ہے میں باپ کے ہوتے ہوئے یتیموں کی طرح زندگی گزارتی ہوئی لڑکی۔۔ اور اب کفیل۔۔
بہت سے لوگ کہتے ہیں کیا مسئلہ ہے آپ کے گھر میں؟ اپنا گھر ہے، ماں نوکری کرتی ہے، سب بہن بھائی اسکول کالج میں پڑھ رہے ہیں۔۔ آپ تو خوشحال خاندان کی مثال ہیں، لیکن بند دروازوں کے پیچھے کی حقیقت کوئی نہیں جانتا۔۔
😓
ایک بہت خاص بات جو کفیل دیکھ کر سمجھ آئی کہ Abuse اور ذہنی اذیت کی کچھ قسمیں اتنی خطرناک ہیں جو آپ اکثر لوگوں کو بیان بھی نہیں کرپاتے۔۔
کیسے بتائیں گے وہ کیفیت جب آپ کا باپ آپ کے پیسے چرا لے، آپ کے حصے کا کھانا چھوڑ کر آپ کو بھوکا چھوڑ کر گھر سے نکل جائے، اور اپنی ہی اولاد پر گندے الزام لگائے، ایسے الزام جو لوگ باہر کی عورتوں پر لگاتے ہوئے بھی ہزار بار سوچیں۔۔
اس لڑکے کی کیا حالت ہوتی ہوگی جسے اپنی ماں اور بہنوں کو اپنے ہی باپ کے تشدد سے بچانا پڑے۔۔

کوئی نہیں سمجھ سکتا ۔۔

صرف وہ سمجھ سکتا ہے جس نے یہ سب سہا ہو۔۔ اور آنکھوں سے دیکھا ہو۔۔

اور اگر آپ کسی کو سمجھانا بھی چاہیں تو لوگ کہیں گے۔۔ ہم تو سوچ بھی نہیں سکتے کہ کوئی باپ ایسا ہوسکتا ہے، ماں باپ تو سب سے زیادہ مخلص ہوتے ہیں!

نہیں۔۔ سب ماں باپ نہیں ہوتے
ماں باپ انسان ہوتے ہیں آسمان سے اترے ہوئے فرشتے نہیں جن کی کوئی غلطی نہیں ہوسکتی۔۔
😔
ڈرامہ میں ہر وہ چیز دکھانے کی کوشش کی گئی ہے جو غلط فیصلوں کے نتیجے میں نسلوں کو نقصان پہنچاتی ہے۔۔
زیبا کی ماں کا دوست پر اندھا بھروسا اور دکھاوے کی دولت سے مرعوبیت اور جلد بازی کی شادی۔۔
زیبا کے والد کی عاقبت نااندیشی۔۔
زیبا میں وقت پرصحیح فیصلہ نہ کرپانے کی صلاحیت
معاشرتی دباؤ جس کی وجہ سے لوگ اپنی اور دوسروں کی زندگی کو جہنم بناتے ہیں۔۔ جیسے طلاق نہ لینا کیونکہ لوگ کیا کہیں گے۔۔
اور جب بچے بڑے ہو کر آپ سے سوال کریں تو اپنی کمزوریوں کا بوجھ بچوں پر ڈال دینا کہ میں نے یہ سب تمہارے لئے کیا۔۔ کیوں کیا؟ ایسی زندگی کے لئے؟

پھر وہ مسائل جو ایسے بچوں کے ساتھ پیش آتے ہیں۔۔ایسی تکلیفیں جو وہ کسی کو بھی نہیں بتا پاتے۔۔
ٹوٹی پھوٹی شخصیت
محبت اور لوگوں کی پہچان نہ ہونا،
رشتے بنانا اور سنبھالنا نہ آنا۔۔
کسی پر اعتبار نہ کر پانا یا غلط لوگوں پر اعتبار کربیٹھنا
اور سب سے زیادہ تکلیف دہ کہ ایسے بچے
خود اذیتی اور اس جیسی کئی نفسیاتی بیماریوں کا شکار ہوجاتے ہیں۔۔ لائق اور ذہین ہونے کے باوجود بھی زندگی میں بہت سی چیزوں میں پیچھے رہ جاتے ہیں۔۔

کچھ والدین اپنے بچوں سے ساری عمر ایک تاوان وصول کرتے ہیں، ایسی غلطیوں کا جس میں بچوں کا کوئی قصور نہیں ہوتا۔۔

میرے نزدیک زیبا اور اس جیسی تمام عورتیں قصور وار ہیں جو نہ صحیح فیصلہ کرپاتی ہیں اور نہ اپنے لئے کوئی ایسا قدم اٹھا پاتی ہیں جس سے ان کے بچوں کو اچھی زندگی مل سکے۔۔ یا شاید ان کے نزدیک اچھی زندگی کا مطلب باپ کے گھر میں رہنا ہی ہوتا ہے۔۔

زیبا کی کہانی کسی سے ریلیٹ کرے یا نہیں، زیبا کی غلطیوں سے سیکھا ضرور جاسکتا ہے۔۔ بچوں کے لئے ایک صحت مند گھر اور ماحول ضروری ہے، کیونکہ جو زخم گھر سے ملتے ہیں انہیں دنیا کا کوئی مرہم نہیں بھر سکتا۔۔
😢

وردہ 🖋️

10/01/2026

اس وقت پورے پاکستان میں سب سے زیادہ وزٹ کیا جانے والا پیج رانا سکندر حیات کا ہے 😃😆

جی اوئے پاکستانی


Rana Sikandar Hayat

09/12/2025
09/12/2025
ib for order
02/12/2025

ib for order

                      ゚    ゚viral        ゚
29/11/2025




















゚viral






Address

14
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bukhari Collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category