02/08/2025
ایس ایچ او کی مار والے علاقے میں ایڈیشنل آئی جی آئی جی کی پوسٹ کے لیے تیار نہیں!
ایڈیشنل آئی جی پنجاب وسیم سیال نے ریٹائرڈ ہونے والے آئی جی بلوچستان معظم جاہ کی جگہ زمہ داریاں سنبھالنے سے معذرت کر لی۔
ریاست جتنا جلد ممکن ہو جھوٹ کے کھڑے محلوں سے باہر نکل آئے اور زمینی حالات کے مطابق فیصلے کرے۔