Amal's Collection

Amal's Collection Your satisfaction is our 1st Priority 💖

15/05/2026

آرڈر ڈن کرنے کے لیے ہم سے واٹس ایپ پر رابطہ کیجیے

0303 4687794






آئی بی کا یہ پیارا سا کلر 💜پیور لان سٹف ہےآل اوور تھری پیس سوٹ ہےشدید گرمی میں یہ سٹف یقیناً آپ کے لیے بہترین ثابت ہو گا...
15/05/2026

آئی بی کا یہ پیارا سا کلر 💜

پیور لان سٹف ہے

آل اوور تھری پیس سوٹ ہے

شدید گرمی میں یہ سٹف یقیناً آپ کے لیے بہترین ثابت ہو گا ان شاءاللہ

قیمت صرف 2600

اس سوٹ کی ویڈیو وال پر موجود ہے۔۔
ویڈیو دیکھ کر ڈن کروائیے

آرڈر ڈن کرنے کے لیے ہم سے واٹس ایپ پر رابطہ کیجیے

0303 4687794






سا-یہ برانڈ کا حسِین ترین جوڑاڈارک نیوی بلیو بیس اور اوپر ملٹی پرنٹ نے اس ڈریس کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دئیے ہیںاصل م...
15/05/2026

سا-یہ برانڈ کا حسِین ترین جوڑا

ڈارک نیوی بلیو بیس اور اوپر ملٹی پرنٹ نے اس ڈریس کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دئیے ہیں

اصل میں یہ جوڑا بہت خوبصورت ہے

بڑے عرض میں اسکی شرٹ اور ٹراؤزر ہے

Premium Printed Lawn Shirt (wider width) 1.75M
Premium Printed Lawn Dupatta 2.5M
Premium Dyed Cambric Trouser 1.8M

دیکھئیے ، پسند کیجیے اور فوراً آرڈر ڈن کیجیے ۔۔۔
کیونکہ ایسے خوبصورت جوڑے جلدی آؤٹ آف سٹاک ہو جاتے ہیں

آرڈر کے لیے ہمیں دئیے گئے نمبر پر واٹس ایپ کیجیے

0303 4687794







15/05/2026

آرڈر کے لیے واٹس ایپ کیجیے
0303-4687794






Al-k-a-r-am کا جیٹ بلیک کلر میں پیارا سا جوڑا۔۔🖤خوبصورت پرنٹ اس جوڑے کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ یہ ایکسٹرا لارج سائز تک...
15/05/2026

Al-k-a-r-am کا جیٹ بلیک کلر میں پیارا سا جوڑا۔۔🖤

خوبصورت پرنٹ

اس جوڑے کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ یہ ایکسٹرا لارج سائز تک بھی آرام سے بن جائے گا

کپڑا اچھا خاصہ کھلا دیا گیا ہے

3 میٹر شرٹ
2.5 میٹر ٹراؤزر
2.5 میٹر دوپٹہ

اس پیارے جوڑے کی ویڈیو بھی وال پر موجود ہے🖤

ویڈیو کو تسلی سے دیکھئیے اور اپنا آرڈر ڈن کرنے کے لیے ہم سے واٹس ایپ پر رابطہ کیجیے

0303 4687794







15/05/2026

آرڈر کے لیے دئیے گئے نمبر پر ہمیں واٹس ایپ کیجیے

0303-4687794







12/05/2026









بِن سعیدتھری پیس سٹیچڈ کلیکشن ❣️جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہو گا کہ بِن سعید نا صرف قیمت میں بجٹ فرینڈلی ہے بلکہ ان کی لان ک...
12/05/2026

بِن سعید

تھری پیس سٹیچڈ کلیکشن ❣️

جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہو گا کہ بِن سعید نا صرف قیمت میں بجٹ فرینڈلی ہے بلکہ ان کی لان کوالٹی بھی بہترین ہے 💯

ذیل میں دکھائے گئے دونوں آرٹیکلز بہترین سٹف کے ساتھ ساتھ لُک میں بھی بہت خوبصورت ہیں

اگر بات کی جائے انکی سٹیچنگ کی تو سٹیچنگ بھی آؤٹ کلاس ہے

ان میں آپ کو 2 سائزز مل جائیں گے
میڈیم اور لارج

Medium size

Shirt length 40
Chest 20.5

Trouser length 38

Large size

Shirt length 41
Chest 22

Trouser 38.5

ڈیلی وئیر کے لیے یا آفس گوئنگ کے لیے بہترین آپشن ہے💞

قیمت بھی انتہائی مناسب

ان دونوں آرٹیکلز کی ویڈیو وال پر موجود ہے

تو پھر دیکھئیے
پسند کیجیے
اور آرڈر ڈن کیجیے

آرڈر کے لیے ہمارے دئیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کیجیے

0303 4687794







السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جیسا کہ پچھلے سال سے کچھ بہنیں ہمیں مسلسل سٹیچڈ کلیکشن کے لیے فورس کر رہی تھیںلیکن اس...
12/05/2026

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

جیسا کہ پچھلے سال سے کچھ بہنیں ہمیں مسلسل سٹیچڈ کلیکشن کے لیے فورس کر رہی تھیں
لیکن اس وقت چونکہ ہمارا سٹارٹ تھا اور بجٹ بھی کم تھا جس کی وجہ سے ہم سٹیچڈ کلیکشن سٹاک میں شامل نہیں کر پائے۔۔۔

لیکن اس سال آپ سب کی دعاؤں سے ہم نے اپنی کلیکشن میں سٹیچڈ سوٹ بھی شامل کر لئیے ہیں
الحمدللہ ❤️

سٹارٹ بِن سعید سے کیا ہے
آپ سب کو معلوم ہے بِن سعید کی سٹیچڈ ورائٹی خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ بجٹ فرینڈلی بھی ہے

جو بہنیں جاب کرتی ہیں ان کے لیے یہ بہترین آپشن ہے
اس کے علاوہ جنہیں سلائی کروانے میں مسئلہ در پیش تھا وہ مسئلہ بھی حل ہو گیا۔۔😊

ابھی کچھ دیر میں پکچرز اور ویڈیوز شئیر کر دی جائیں گی

اللّٰہ کریم آپ سب کے اور ہمارے رزقِ حلال میں بے پناہ برکتیں عطا فرمائے اور آسانیاں فرمائے آمین ثم آمین 🌹




پیور لان کے پیارے پیارے پرنٹس آپ سب کی خدمت میں حاضر ہیں 💞شدید گرمی میں پیور لان کا سوٹ ہی کمفرٹیبل رہتا ہےہمارے پاس موج...
06/05/2026

پیور لان کے پیارے پیارے پرنٹس آپ سب کی خدمت میں حاضر ہیں 💞

شدید گرمی میں پیور لان کا سوٹ ہی کمفرٹیبل رہتا ہے

ہمارے پاس موجود یہ پیور لان نا صرف گرمی کی حدت کو کم کرتی ہے بلکہ پائیدار لان بھی ہے

الحمدللہ پچھلے ڈیڑھ سال سے ہم نے ایک ہی برانڈ پر کام کیا ہے اور کسٹمرز کی طرف سے بہترین فیڈ بیک پایا ہے

اگر آپ نے اب تک ہماری یہ لان نہیں منگوائی تو ایک بار ضرور آزمائیں

ان شاءاللہ باقی کسٹمرز کی طرح آپ بھی ہماری پکی کسٹمر بن جائیں گی ❤️

پرنٹس ایک سے بڑھ کر ایک ہیں۔۔🌹
حسِین ترین 💞

قیمت صرف 350 روپے فی میٹر

چونکہ یہ تھان ہیں تو اس میں آپ اپنی مرضی سے کم یا زیادہ کپڑا لے سکتے ہیں

اگر آپ کو اپنی بچیوں یا بچوں کے لیے 1 میٹر کپڑا چاہیے تو وہ بھی ملے گا 💞

آل اوور 2 پیس سوٹ کی قیمت 1750 ہے

ڈی سی ایک کلو تک 250 ہے

آرڈر کے لیے دئیے گئے نمبر پر واٹس ایپ کیجیے

0303 4687794








Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amal's Collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share