SQ Retailers

SQ Retailers اسلام علیک یا ابا عبداللہ

26/08/2026

مولا سب کی پریشانیوں کو دور کر دیں ۔
تمام مومنین کی طرف سے دعا گو اور نائب زیارت ہوں ۔

22/08/2026

عید زھرا سب کو بہت بہت مبارک ہو ۔

19/08/2026

جو بھی سٹار 🌟 بیجھے گا اس کے لیے خصوصی مولا کی بارگاہ میں دعا اور زیارات کرائی جائے گی ۔

*امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام* اے بنی آدم! محرماتِ الٰہی (جن چیزوں کو اللہ نے حرام قرار دیا ہے) سے باز رہو تو "عابد" بن ج...
19/08/2026

*امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام*

اے بنی آدم! محرماتِ الٰہی (جن چیزوں کو اللہ نے حرام قرار دیا ہے) سے باز رہو تو "عابد" بن جاؤ گے۔ اللہ کی تقسیم سے راضی رہو تو "بے نیاز" ہو جاؤ گے۔ اپنے پڑوسی سے اچھا سلوک کرو تو "مسلمان" بن جاؤ گے اور لوگوں کے ساتھ ایسے رہو جیسے کہ تم پسند کرتے ہو کہ وہ تمہارے ساتھ رہیں تو "عادل" بن جاؤ گے۔

*نزهة الناظر وتنبيه الخواطر ص79 ح33.*

19/08/2026

اگر ساری دنیا اپ سے قطع تعلق کر لے
لیکن اپ کا تعلق خدا کے ساتھ قائم رہے
تو آپ کو کوئی خوف نہیں ہونا چاہیے
اللہ سے جڑے رہے اللہ سے رابطہ مضبوط رکھیں
پھر دوسروں کے تعلق ختم ہونے یا دشمنی سے ڈرنی کی کوئی ضرورت نہیں۔

رھبر شہید.

18/08/2026

ایک بار آخر تک ضرور سنیں اور آگے شیئر کریں ۔

الحمدللہ، الحمدللہ، ثم الحمدللہ! 🤲🏻❤️آپ سب کی محبت، دعاؤں اور مسلسل سپورٹ سے میرے پیج پر مونیٹائزیشن اوپن ہو گئی ہے۔ 🥹🌹ی...
17/08/2026

الحمدللہ، الحمدللہ، ثم الحمدللہ! 🤲🏻❤️

آپ سب کی محبت، دعاؤں اور مسلسل سپورٹ سے میرے پیج پر مونیٹائزیشن اوپن ہو گئی ہے۔ 🥹🌹

یہ کامیابی آپ سب کی محبت کا نتیجہ ہے۔ امید ہے آپ کا پیار اور ساتھ ہمیشہ اسی طرح قائم رہے گا۔ ❤️

دل کی گہرائیوں سے آپ سب کا شکریہ
مولا رضا علیہ السلام کی بارگاہ میں آپ سب کے لیے دعا گو ہوں۔ 🤲🏻🌹

16/08/2026

خود بھی زیارت کریں اور آگے شئر کر کے سب کو زیارت کروائے ۔

Address

Lahore

Telephone

+923463152771

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SQ Retailers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SQ Retailers:

Shortcuts

Share