25/08/2020
آج میں آپ لوگوں کے لیے ایک ایسا تعویذ لایا ھو جس سے آپ دنیا کے جو بھی کام کرو گے اس میں کامیابی ھوگی آج کل ہر بہت سے خواتین و حضرات اکثر گھریلوں اور کاروبار کی وجہ سے پریشان ہیں کوئ بھی کام کرے اس میں ناکامی ھوتی ھے کوئ قرض کے نیچے دیے ہوئے ھے کسی کو نوکری نہیں ملتی یا کوئ اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہو تا اس کے لیے میں سورت فتح کا تعویذ لایا ھو جس کو لکھ کر اپنے پاس رکھنے سے ھر کام میں کامیابی ھوگی اس تعویذ کو آپ نے اتوار یا جمرات کے دن صبح کے وقت زعفران سے لکھ کر اپنے پرس میں یا اپنی جیب میں رکھ لیں پھر آپ خود دیکھ لینا اسکے کتنے فوائد آپ کو ملیں گے اجازت کے لیے یا فتاح لکھ دیں
اگر کسی کو سمجھ نہیں آئے یا نا لکھ سکتا ھو بتا دیں میں لکھ کر TCSکروا دو گا
اگر آپ کو کسی بھی قسم کا مسئلہ ہو رابط کرے