Umar Iqbal Online store

Umar Iqbal Online store � *موبائل فون* �
� *موبائل اسیسریز*
� *سمارٹ واچ*�
� *آرٹیفیشل جیولری*
� *پرنٹ شدہ اشیاء*
� * اور بہت کچھ حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں

09/05/2025

ہم آن لائن کوئی چیز دیکھتے ہیں — کپڑے، جوتے، گھڑی، پرفیوم، یا کوئی بھی پراڈکٹ — تصویر دل کو فوراً بھا جاتی ہے، اور ہم سوچتے ہیں بس آرڈر دے دیں۔
لیکن جب چیز ہاتھ میں آتی ہے تو وہ ویسی نہیں لگتی، اور ہم فوراً کہتے ہیں:
"یہ تو دھوکہ ہو گیا!"

اب یہاں رُک کر تھوڑا سا سوچنا ضروری ہے...

کیا ہر اچھی تصویر دھوکہ ہے؟
نہیں بھائی، تصویر کا کام ہے چیز کو نمایاں کرنا، بہتر دکھانا — جیسے شادیاں بھی روشنیوں، میک اپ اور زاویوں سے خوبصورت لگتی ہیں۔
ایسی ہی ہر پراڈکٹ کی تصویر بھی پروفیشنل انداز میں لی جاتی ہے، صاف ستھری، روشن جگہ، ایڈیٹنگ کے ساتھ۔
یہ دنیا بھر کی مارکیٹنگ کا اصول ہے، صرف ہمارے بازار کا نہیں۔

اصل مسئلہ کہاں ہوتا ہے؟
جب ہم بغیر تحقیق کے، صرف تصویر دیکھ کر فیصلہ کرتے ہیں۔
نہ سیلر کے ریویوز دیکھتے ہیں، نہ لوگوں کے تجربات پڑھتے ہیں، نہ پراڈکٹ کی تفصیل غور سے پڑھتے ہیں — پھر شکایت کرتے ہیں۔

کیا ہر سیلر دھوکہ باز ہوتا ہے؟
بالکل نہیں۔
بہت سے لوگ دیانتداری سے کام کرتے ہیں، جیسے خود خریداری کرتے ہوئے توقع رکھتے ہیں، ویسا ہی مال بھیجتے ہیں۔
ہاں، کچھ لوگ واقعی دھوکہ دیتے ہیں، لیکن "چند لوگ غلط ہیں" کا مطلب یہ نہیں کہ "سب غلط ہیں"۔

تو پھر کیا کیا جائے؟
تصویر ضرور دیکھیں، لیکن آنکھیں بند نہ کریں۔
تحقیق کریں، ریویوز دیکھیں، پوچھ لیں کہ اصل مال کیسا ہوتا ہے، واٹس ایپ پر ویڈیو منگوا لیں، مطمئن ہو کر خریدیں۔
اور اگر مال واقعی خراب نکلے، تو شکایت حق ہے — لیکن الزام لگانے سے پہلے جانچ ضرور کریں۔

نتیجہ:
نہ ہر چمکدار تصویر فریب ہے،
نہ ہر دکاندار دھوکہ باز ہے،
نہ ہر خریدار سادہ لوح ہے۔

اصل چیز ہے "توازن"
ایمانداری وہاں بھی ہونی چاہیے جہاں مال بیچا جا رہا ہو —
اور سمجھداری وہاں بھی جہاں مال خریدا جا رہا ہو۔





Copy

*CURREN ORIGINAL*SLIM DIAL WATCHLIGHT WEIGHT GOOD QUALITY DIFFERENT COLORS AVAILABLE*RS 4499*مزید معلومات کے لیے ویڈیوز ...
19/06/2024

*CURREN ORIGINAL*
SLIM DIAL WATCH
LIGHT WEIGHT
GOOD QUALITY
DIFFERENT COLORS AVAILABLE

*RS 4499*
مزید معلومات کے لیے ویڈیوز بھی حاصل کر سکتے ہیں

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ عید قرباں کے اس پر مسرت موقع پر آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو میری طرف سے دلی عید مبارک ۔...
17/06/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
عید قرباں کے اس پر مسرت موقع پر آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو میری طرف سے دلی عید مبارک ۔اللہ کریم سے دعا ہے کہ آپ کو آپ کے عزیز و اقرباء کو ہمیشہ عافیت و سلامتی میں رکھے اور آپ کی عبادت ، ریاضت اور قربانیوں کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت عطا فرمائے۔
بقرہ عید مبارک💐
*عمر اقبال*

✓ *Original True worth* ✓ Steel chain ✓ Good Quality ✓ Different Colors ✓ Mens collection*RS 2500*/-
10/06/2024

✓ *Original True worth*

✓ Steel chain
✓ Good Quality
✓ Different Colors
✓ Mens collection

*RS 2500*/-

*SANDA* ORIGINAL BRAND SPACE DIGITAL WATCHES TIME/ DATE /ALARM /STOP WATCH  /MULTIPLE FUNCTION Water resistant...*Price:...
03/06/2024

*SANDA*
ORIGINAL BRAND
SPACE DIGITAL WATCHES
TIME/ DATE /ALARM /
STOP WATCH
/MULTIPLE FUNCTION
Water resistant...
*Price: 2999/-*
Free Home Delivery....

*School bag with pic and name**Price 1999*ڈیلوری پورے پاکستان میں فری
30/05/2024

*School bag with pic and name*

*Price 1999*

ڈیلوری پورے پاکستان میں فری

28/05/2024

*اسلام علیکم !*
💥اس گروپ میں آپ کو مختلف چیزیں معیاری اور سستی مہیا کی جاتی ہیں جیسا کہ
💥 *موبائل فون* 📱
💥 *موبائل اسیسریز*
💥 *سمارٹ واچ*⌚
💥 *آرٹیفیشل جیولری*
💥 *پرنٹ شدہ اشیاء*
💥 *آرگینک فوڈ آئٹمز*
💥 *دیسی گھی*
💥 *شہد*
اگر آپ بھی کوئی چیز بیچنا یا خریدنا یا اپنے پیاروں کو گفٹ 🎁 کرنا چاہتے ہیں تو انباکس میں رابطہ کر لیں شکریہ
🔥نوٹ🔥
"پیمنٹ💸 ایڈوانس ہوگی"
🛑 *ایک بار آزمائش* 🛑
🛑 *بار بار فرمائش* 🛑
مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارا چینل بھی فالو کر لیں
https://whatsapp.com/channel/0029VaCuQl19sBI7QsJPaD3e
گروپ لنک👇
https://chat.whatsapp.com/KFZwCIYpBgp8DBdEbhtoDQ

*BESTWIN*ORIGINALSTAINLESS STEEL CHAIN*RS 3350*
28/05/2024

*BESTWIN*
ORIGINAL
STAINLESS STEEL CHAIN

*RS 3350*

💥Wood parmanent calendar💥Price 💵1499 only delivery free
19/04/2024

💥Wood parmanent calendar💥

Price 💵1499 only delivery free

Address

Lahore

Telephone

+923426501299

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umar Iqbal Online store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Umar Iqbal Online store:

Share

Category