Abida ' collection

Abida ' collection Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abida ' collection, Clothing (Brand), Lahore.

*�بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم�*
�% Best quality in Sha ALLAH

I take orders for those living outside Pakistan... You can get the dresses of your choice made as per your wish... Insha Allah, I will be provided with everything in the best way.🤗🤗

Shamoz silk stuff Mukesh workChunri style More colors available Shirt and duppata Customize stitching available Contact ...
23/10/2025

Shamoz silk stuff
Mukesh work
Chunri style
More colors available
Shirt and duppata
Customize stitching available
Contact 03158722876

Customize your dresses ♥️
13/09/2025

Customize your dresses ♥️

ایک درزی کوٹ پتلون سینے کا ماہر تھا، شہر کے زیادہ تر رئیس اس سے سوٹ سلواتے تھے، درزی کے گاہکوں میں ایک کنجوس سکھ رئیس بھ...
09/08/2025

ایک درزی کوٹ پتلون سینے کا ماہر تھا، شہر کے زیادہ تر رئیس اس سے سوٹ سلواتے تھے، درزی کے گاہکوں میں ایک کنجوس سکھ رئیس بھی شامل تھا، یہ سردار ہمیشہ اس سے کوٹ سلواتا تھا مگر وہ پیسے دیتے وقت حیل و حجت سے کام لیتا تھا، درزی اس سے بہت تنگ تھا مگر اپنی شرافت کی وجہ سے خاموش رہتا تھا، درزی کو ایک بار کسی کام کے سلسلے میں دوسرے شہر جانا پڑ گیا، سکھ رئیس کا کوٹ سلنے کے لیے آیا ہوا تھا، یہ مخمل کا انتہائی مہنگا اور خوبصورت کپڑا تھا۔
درزی نے کپڑا اپنے بیٹے کو دیا اور چھٹی چلا گیا، بیٹے نے کوٹ سی دیا، درزی واپس آیا، اس نے کوٹ دیکھا تو اس کے دماغ کو آگ لگ گئی، بیٹے نے کوٹ کے بٹن دوسرے رنگ کے دھاگے سے لگا دیے تھے، درزی نے جوتا اتارا اور بیٹے کو بھر ے بازار میں جوتے مارنا شروع کر دیے، بیٹے نے روتے ہوئے باپ سے کہا " ابا تم مجھے ایسے شخص کی وجہ سے مار رہے ہو جس نے کبھی ہمیں پورے پیسے نہیں دیے" باپ بیٹے کی پشت پر جوتا مار کر بولا " بدبخت مجھے کپڑے کے مالک سے کوئی دلچسپی نہیں، میں کپڑے کی وجہ سے غصے میں ہوں، تمہیں اتنے خوبصورت کپڑے پر بھی رحم نہیں آیا"۔
دیوان سنگھ مفتون متحدہ ہندوستان کے نامور صحافی تھے، یہ ہندوستان میں "ریاست" کے نام سے میگزین نکالتے تھے، یہ اپنے دور کا مشہور رسالہ تھا۔
دیوان سنگھ مفتون نے یہ واقعہ اپنے میگزین میں بیان کرنے کے بعد لکھا، میں نے اس درزی کی بات ہمیشہ کے لیے پلے باندھ لی، میں نے زندگی میں کبھی معاوضے کے لالچ میں کام نہیں کیا، میں نے ہمیشہ کام کو صرف کام سمجھا اور یہ میری کامیابی کا واحد گُر تھا۔ یہ واقعہ پروفیشنل ازم کی ایک مثال ہے، آپ جب تک اپنے کام کو معاوضے، ماحول اور مالکان کے رویے سے الگ نہیں کرتے آپ زندگی میں اس وقت تک پروفیشنل ہو سکتے ہیں اور نہ ہی کامیاب۔

یہی اصل ٹیلنٹ ڈسکوری ہے۔

ٹیلنٹ ڈسکوری کا مطلب صرف یہ نہیں کہ آپ کو کون سا کام آتا ہے…
بلکہ یہ سمجھنا کہ آپ کس کام سے روحانی سکون اور اندرونی خوشی حاصل کرتے ہیں — چاہے وہ مال و دولت دے یا نہ دے۔

ہر انسان کے اندر ایک چھپا ہوا فنکار، معلم، یا خدمت گزار ہوتا ہے
اور جب وہ اندرونی آواز کو سن کر کام کرتا ہے، تو وہ ٹیلنٹ “ڈسکور” ہو جاتا ہے، نہ کہ صرف سیکھا ہوا، بلکہ جیا ہوا!

کامیابی تب آتی ہے جب:

انسان اپنے ٹیلنٹ کو پہچانتا ہے

کام کو عبادت سمجھ کر کرتا ہے

اور نفع یا تعریف کی پرواہ چھوڑ دیتا ہے

ٹیلنٹ ڈسکوری ایک شعور ہے، ایک سفر ہے، جو عاجزی، مسلسل سیکھنے اور خدمت کے جذبے سے جڑ کر پروفیشنلزم کا روپ دھارتا ہے۔ ۔

These dresses can be customised as per you sizes and measurements WhatsApp 🤙 ""0315 8722876""
06/08/2025

These dresses can be customised as per you sizes and measurements

WhatsApp 🤙
""0315 8722876""

02/08/2025
02/08/2025

Custamiz your favourite dress

02/08/2025
Mattel mukash work with pure china silk stuffShirt and duppata 😍
29/07/2025

Mattel mukash work with pure china silk stuff
Shirt and duppata 😍

28/07/2025

You can custamiz your dress👇

28/07/2025

Address

Lahore

Telephone

+923158722876

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abida ' collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share