17/06/2024
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اے مالک کون و مکاں تیرا شکر بجا لانے کے بعد ہم تیری بارگاہ میں اپنی تمام کوتاہیوں لغزشوں اور گُناہوں کے اعتراف کے ساتھ عاجزی کرتے ہیں ہمیں مُعاف فرما دے. ہماری دُعائیں قبُول فرما دے. ہماری مُشکلیں ، پریشانیاں ، دُکھ ، تکالیف دُور فرما ہمارے لۓ بہتری فرما دے.
دعا ہے کہ اللہ پاک رب ذوالجلال آپ کی قربانیوں کو قبول فرمائے۔ جمیع مرحومین کی مغفرت فرمائے۔ آپ اور آپکے گھرانے پر اپنی خاص رحمتیں و برکتیں نازل فرماۓ۔ تمام ناگہانی آفات بیماریوں، وباؤں نقصانات اور رنج و غم سے محفوظ رکھے۔
یا رب العالمین مقروضوں کو قرض سے آسانی سے اور عزت سے رہائی عطا فرما دے۔
آمین یا رب العالمین
عید الاضحی مبارک
دعاگو و طالب دعا
محمد خرم