Fashion World

Fashion World Excellent quality products
Shipping worldwide and nationwide
(3)

17/11/2024
Hyundai Brush Cutter🌱🌿🍃🌾🍁🍂🌲اوریجنل  برش کٹر ہنڈائگھاس، چارہ اور دیگر فصلوں وغیرہ کی بہترین اور تیز تر کٹائی کیلئے ھنڈائ ...
17/11/2024

Hyundai Brush Cutter🌱🌿🍃🌾🍁🍂🌲اوریجنل برش کٹر ہنڈائ
گھاس، چارہ اور دیگر فصلوں وغیرہ کی بہترین اور تیز تر کٹائی کیلئے ھنڈائ ایک بہترین برش کٹر ہے
براہِ راست رابطہ فرمائیں 03007196432-03366064644
الجدہ مشینری سرگودھا روڈ گجرات/نزد آسٹریلیا مسجد برانڈرتھ روڈ لاہور
نیز ہمہ قسم زرعی مشینری دستیاب ہے❗

07/02/2024

نکلو پاکستان کی خاطر 🍌
(Ibn e Awan ✍️ Thanks)

سوچ اور شعور رکھنے والی قوم کے مقابل جذباتی ہجوم کو ہانکنا نسبتاً آسان ہوتا ہے۔۔۔سو وہی کیا جا رہا ہے۔ ساحر علی بگا کی ہائی نوٹس والی آواز اور وسیم بادامی و اقرار الحسن کی ایکٹنگ میں فلمائے ترانے بجا بجا کر اور ترانوں میں پندرہ بیس غریب ڈال کر جذبات کو ابھارنے کا کھیل جاری ہے۔ لوگوں کو یہ باور کروایا جا رہا ہے کہ بس فیصلے آپ نے ہی کرنے ہیں۔۔۔۔شاہ تے ایتھے چونسے لا کے بیٹھا ہویا اے۔

کاش یہ لوگ جھوٹ اور منافقت کی بجائے لوگوں کے سامنے سچ رکھنے کے قابل ہوتے۔۔۔یہی انکی جاب تھی مگر اپنی جاب یہاں کرتا کون ہے؟ کاش لوگوں کو خوبصورت خیالی (فیک) دنیا کی بجائے تلخ اور بھیانک حقیقت دکھائی سمجھائی جاتی تو شائد حقیقی تبدیلی اور بہتری کی راہ ہموار کی جا سکتی۔ بڑے ٹرن آؤٹ کا مطلب دنیا کو یہ تاثر دینا ہے کہ لوگوں کا الیکٹورل پراسیس پر اعتماد ہے، جبھی تو ووٹ دینے آئے ہیں۔

اگلی نسلوں کی دیواریں بھی جھوٹ کی بنیادوں پر اُٹھاتے چلے جائیے اور کرتے رہیئے مزید وقت برباد۔ ویسے بھی اب وقت بچا ہی کتنا ہے؟

ھے وہی تیرے زمانے کا امامِ برحق
جو تجھے حاضر و موجود سے بیزار کرے
فتنۂ ملّتِ بیضا ہے امامت اُس کی
جو مسلماں کو سلاطیں کا پرستار کرے!


Maria B M print lilen 5meter cuttingOnly Singal colourBook your order
12/12/2023

Maria B
M print lilen 5meter cutting
Only Singal colour
Book your order

12/12/2023
Beautiful Isha ishaal available discount price order now please 03118990019
15/11/2023

Beautiful Isha ishaal available discount price order now please 03118990019

Beautiful bangles collection order now please 03118990019
14/11/2023

Beautiful bangles collection order now please 03118990019

11/11/2023

Beautiful stitching order now please 03118990019

07/11/2023

Coming live on 9:25
Everyone Join and share
Variety of stitched Pakistani clothes

07/11/2023

Beautiful dress available on discount place your order now contact please 03118990019

06/11/2023

لائیو سیشن میں جم کے ہر سوٹ 2سے 3بار کھلوا کر یہ ڈن وہ ڈن یار یہ ان کو نہ دو مجھے دے دو پلیز میں نے ڈیٹیلز دے دی ہیں آپ انباکس چیک کرلیں
دو گھنٹے کے سیشن کے بعد انباکس کے حالات
1/ہیلو
2/ پرائس کیا ہے
3/ڈی سی فری ہے
4/اوپن پکس
5/ماڈل پک ویڈیو بنا کر بھیج دیں لائیک سیریسلی
5/پرائس کم کریں تو ڈیٹیلز دوں
6/ایڈریس ہے کانٹیکٹ نمبر کے بغیر
7/ پسند تو ہے پیسے نہیں ہیں ایک مہینہ ہولڈ کر لیں
8/سوری مجھے نہیں لینا دوسری سیلر تو فری بانٹ رہی ہے
9/ دس جوڑے ایک ڈی سی میں بھیج دیں میں تو منگواتی ہوں کراچی سے دس جوڑے ایک ڈی سی میں جنات کورئیر سے
10/میں شہر سے باہر ہوں ابھی نہیں منگواسکتی اور یہ وہی محترمہ ہوتی ہیں جنہیں دوسرے کا کنفرم آ رڈر کینسل کروا کے چاہیے ہوتا ہے سوٹ کیونکہ اس وقت ان کی جان پر بنی ہوتی ہے
11/ساس کے گھٹنے میں ہارٹ اٹیک ہوگیا ہے
12/ شوہر کو پسند نہیں آ یا
13/ایسی ایسی اسلامک ڈی پی لگا کے یہ ڈن وہ ڈن اور پھر غائب اچھے خاصے پڑھے لکھے لوگ تک لائیو سیشن میں ڈن ڈن ڈن ڈن اور پھر جیسے اس گولا پر سے اس گولا چلے جاتے ہیں اس دنیا کے تو تھے ہی نہیں
copied

Printed leilan calligraphy shawl all over print discount price new collection please order now 03118990019
28/10/2023

Printed leilan calligraphy shawl all over print discount price new collection please order now 03118990019

Address

Lahore

Telephone

+923118990019

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fashion World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fashion World:

Share