22/05/2024
,خبروں کے سلسلے کو اگے بڑھاتے ہوٸے ہم أپ کو لے چلتے ہیں اسلام أباد میں ۔ عروشہ ٹی وی ۔ علیشا کنسلٹنٹ ایس ایم سی ۔ پراٸیویٹ لمیٹڈ کے سی ای او جناب شہزاد احمد نے أج سے پانچ مرلہ کے فری پلاٹ سکیم کے الاٹ منٹ لیٹر تیار کرنے اور امیدواروں کی الاٹ منٹ فاٸلیں مکمل کرنی شروع کر دی ہیں یہ الاٹ منٹ اوپننگ سرمنی کے موقع پر امیدواروں کو دی جاٸیں گی