Balli Nawab

Balli Nawab Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Balli Nawab, Design & Fashion, Lahore.

21/09/2018

میری وزیراعظم اور جناب چیف جسٹس پاکستان سے درخواست ہےکہ شیعہ اپنی امام بارگاہ میں ماتم کیا کرے نہ کہ سڑکوں پر ان کی وجہ سے ساری عوام کو تنگ نہ کیا جاۓ اور ان کی وجہ سے پورے ملک کو بند کیا جاتا ھے۔جس طرح ہر مزہب کے لوگ اپنی عبادت گاہ میں عبادت کرتے ہے مثلاً مسلمان اپنی مسجد میں،عیسائی اپنے چرچ میں،ہندو اپنے مندر میں اسی طرح ان کو بھی اپنی عبادت گاہ تک مہدود کیا جائے ۔ جو بھائی اس بات سے مطافق ہے تو اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شعر کرے۔جزاک اللہ

18/07/2018
10/07/2018

آج میں داڑھی کا خط کروانے حجام کی دوکان پر گیا تو وہاں بیٹھا نواز شریف کا ایک دیوانہ بولا ، "نواز شریف کی کرپشن تو ثابت نہیں ہوئی" ۔

میں نے اس سے پُوچھا کہ اگر تم گھر سے نکلتے ہوئے بیوی کو کھانا پکانے کے لیے 500 روپے دیکر آؤ اور واپسی پر مٹن قورمہ ، شامی کباب اور مٹن پلاؤ ملے اور ساتھ ہی اس نے نیا مہنگا جوڑا بھی خرید کر پہنا ہو.
تمہارے پُوچھنے پر بھی وہ جواب نہ دے سکے کہ یہ سب کہاں سے آیا ہے تو پھر تم کیا کرو گے ؟؟۔
وہ بولا میں اس کو وہیں پر طلاق دے دوں گا ۔

میں نے کہا کہ ثبوت نہیں مانگو گے؟؟

وہ بولا کہ میں کوئی جاہل اور بے غیرت ہوں۔ اِس سے بڑا اور کیا ثبوت ھے کہ 500 روپے میں یہ سب کچھ نہیں آ سکتا جو اس کے پاس ہے اور وہ یہ بھی نہیں بتا رھی کہ باقی پیسہ کہاں سے آیا ؟؟۔ یقینی طور پر یہ ناجائز طریقے سے کمائے گئے پیسے ھیں ۔

میں نے کہا ، بس پھر تمہارے نواز شریف کی بھی یہی کہانی ہے۔

تحریر بابا کوڈا ...

Address

Lahore

Telephone

+923224204275

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balli Nawab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Balli Nawab:

Share