World Social Media News

World Social Media News Fashion and trendy clothes that makes you unique in the party

09/08/2020

Reality of india nd Running Govt.

" عاصمہ جہانگیر " کا جنازہ پڑھانے والے  " مولوی حیدر مودودی "  اور اس کے ہم خیال علماء سے چند سوالات، 1 = کیا مرنے والی ...
14/02/2018

" عاصمہ جہانگیر " کا جنازہ پڑھانے والے " مولوی حیدر مودودی " اور اس کے ہم خیال علماء سے چند سوالات،

1 = کیا مرنے والی عورت ساری زندگی اس بات پر عملاً مصِر نہ رہی کہ اسکا کوئی خاص مذھب نہیں؟

پوچھنا یہ تھا کہ
کیا آپ نے اسکا جنازہ مذھبِ اسلام کے مطابق پڑھایا ھے؟

2= اگر اسلام کے علاوہ کسی اور مذھب کے مطابق پڑھایا ھے تو پھر ہمارا آپ سے کوئی سوال نہی ،
اور اگر اسلامی نقطہ نظر سے پڑھایا ھے تو
پھر بتائیے
کیا عورتیں جنازہ پڑھ سکتی ہیں؟

3= اگر عورتیں جنازے میں شرکت کر لیں تو انکے لیے شرعی حکم کیا ھے؟
انکی نماز ہوتی ھے یا نہی؟

4= اگر نہی ہوتی تو انکو یہ مسائل کس نے بتانے تھے؟

5= اگر آپکے نزدیک عورتیں نماز جنازہ پڑھ سکتی ھیں تو
عورتوں کا مردوں کے کندھے کے ساتھ کندھا ملا کر کھڑے ہونے سے مردوں کی نماز ہوتی ھے یا نہی ؟

6= اگر عورت کے سر پہ دوپٹہ نہ ہو
یا اسکے لباس میں اسکی جسمانی ساخت
یا بدن کی رنگت
یا بدن ہی نظر آئے تو کیا اسکی نماز ہو جاتی ھے؟

7= جس عورت کا جنازہ آپ نے پڑھایا کیا یہ وہی نہی جو ہندؤں کے مندر میں جا کے انکے لباس میں انکی پوجا میں شامل ہوئی ، تو کیا غیراللہ کی عبادت شرک اور کفر نہیں؟

9= یہ وہی نہی جس نے نبی پاک علیہ السلام ، کو مزاق اڑاتے ہوئے ایک انتہائی قبیح لقب سے یاد کیا؟
تو کیا توہینِ رسالت بھی کفر و ارتداد نہی؟

10= یہ وہی نہی جس نے 1982 میں تمام اسلامی قوانین کو "دقیانوسی" کہہ کر دینِ اسلام کی صراحتًا توہین نہی کی؟

11= قرآن نے دو عورتوں کی گواہی کو ایک مرد کی گواہی کے برابر فرمایا،
اس نے اسے بھی غلط کہا بلکہ کیا 1983 میں کھل کر اسکے خلاف تحریک نہ چلائی تھی؟

12= کیا مرزائیوں کو
{ جو اسلام اور آئین پاکستان دونوں کی رو سے کافر ہیں} مسلمانوں سے بہتر نہ کہتی رہی؟
کیا کافر کو مسلمان سے اچھا کہنا بذاتِ خود ایک کفر نہی؟

13= کیا توہینِ رسالت قانون 295c کو غلط نہ کہتی رہی اور اسکے ختم کرنے میں ایڑھی چوٹی کا زور نہ لگاتی رہی،
14= کیا اسلام دشمنی میں ثابت شدہ گستاخانِ رسول کی کھل کر حمائیت نہ کرتی رہی بلکہ فری میں انکے کیس نہ لڑتی رہی؟
15= کیا وہ عمر بھر اپنے ان افکارو معاملات پہ قائم نہ رہی؟

16= تو کیا جو ایسے بدتر کبائر کا مرتکب ہو اسکا جنازہ پڑھنا جائز ھے؟

17= اسکے کے لیے دعائے مغفرت کرنا جائز ھے؟

18= اگر جائز ھے تو بدلائل ترتیباً جوابات دیں،

19= اگر اسکا جنازہ اور دعائے مغفرت جائز نہ تھا، تو اپنے لیے اور دیگر جنازہ پڑھنے والوں کے لیے اور اسکے لیے دعائے مغفرت کرنے والوں کے بارے
شرعی حکم کیا ھے؟

20= لگے ہاتھوں یہ بھی بتائیے گا کہ جنازہ کے بعد دعا مانگنا تو آپکے مسلک میں ناجائز ممنوع اور بدعت ھے، تو آپ نے یہ دعا تقیہ کرتے ہوئے مانگی ھے یا اس مسئلے میں اپنا مسلک ترک کر دیا ھے ،

تنہیہ ! انکا جواب قبر و حشر کو پیش نظر رکھتے ہوئے قرآن و حدیث اور کم از کم اپنے بزرگوں کی تشریحات روشنی میں باحوالہ دیجئیے گا،

میرے سوالات کے جوابات دینے کی کوشش کوئی مالشیا اور علمی یتیم نہ کرے،
میرے مخاطب بس
مولوی حیدر مودودی اور اسکے ہم نوا علماء ھیں،

09/01/2018
Think about it , :( :(
12/09/2017

Think about it , :( :(

علی ابرار کی لاش سہنسہ ہولاڑ دریا سے مل گئی 13 اگست کو علی ابرار دوستوں کے ساتھ کوہالہ پکنک پوائنٹ آیا تھا۔۔ ۔ موبائل او...
23/08/2017

علی ابرار کی لاش سہنسہ ہولاڑ دریا سے مل گئی
13 اگست کو علی ابرار دوستوں کے ساتھ کوہالہ پکنک پوائنٹ آیا تھا۔۔ ۔ موبائل اور 15 ہزار روپے کی خاطر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا . خدارا اپنے بچوں کی حفاظت کریں...

Pakistan k tareekhi maqamat.Jin ki tasveer Pakistani currency notes pe ap dekhty hen.
16/08/2017

Pakistan k tareekhi maqamat.
Jin ki tasveer Pakistani currency notes pe ap dekhty hen.

What's your point of view Guys?????
03/08/2017

What's your point of view Guys?????

03/08/2017

ماڈل ایان کے کردار کی دھجیاں ہم نے صرف اس مفروضے پر اڑادیں کہ ایک اینکر مبشر لقمان نے کہا تھا کہ ایان آصف زرداری کی داشتہ ہے

ماڈل ایان نے کبھی خود کچھ نہیں کہا، آصف زرداری کی جانب سے بھی کوئی بات سامنے نہیں آئی، کسی آفیشل فورم پر یہ بات کبھی ڈسکس نہیں کی گئی مگر ایک اینکر کے بیان پر ہم نے وہ چسکے لیے کہ الامان الحفیظ

آج جب عائشہ گلالئی نے براہ راست عمران خان پر الزام لگایا، عدالت میں لے جانے کا چیلنج کیا تو ہمارے اندر کا وہ محمد بن قاسم بکل مار کر سوگیا جو بیٹیوں کے خاطر علاقے فتح کیا کرتا تھا

ہماری ترجیحات بالکل الگ ہیں، تنویر زمانی نے جب آصف زرداری کو اپنا شوہر کہا تو ہم تیر ترکش لے کر ایسے حملہ آور ہوئے کہ اسے دنیا کا سب سے بڑا عیاش قرار دے ڈالا اور جب عائشہ گلالئی کچھ کہہ رہی ہے تو ہمارا ماننا ہے کہ وہ کریکٹر لیس عورت ہے

مسئلہ عورت کے کریکٹر میں نہیں ہے ۔۔ سالا ہمارا کریکٹر ہی ڈھیلا ہے

ہم عائشہ گلالئی سے اس کے ساتھ ہوئی نازیبا حرکات کا ثبوت مانگ رہے ہیں، ہم نازیبا حرکت کے وقت کو انکشاف کے وقت سے جوڑ کر جھوٹ کے تناسب کا اندازہ لگارہے ہیں، ہمارے چہرے فق ہیں، سانسیں دھونکنی کی طرح چل رہی ہیں، ہماری حالت غیر ہے کہ کیسے اس عورت کو بدکردار ثابت کرکے عمران خان کو بچالیں

ہمارا ضمیر اسی وقت جاگا جب سعد رفیق کی پی ٹی وی اینکر ڈاکٹر شفق کے ساتھ جعلی اسکینڈل بنا، ہم نے زمین آسمان ایک کردیا، بلاول بھٹو کے ساتھ حناربانی کھر کا جعلی اسکینڈل بنا، ہم چسکیاں لیتے رہے، ابھی کچھ دن پہلے پی ٹی آئی کشمالہ طارق کو خواجہ آصف سے منسوب کرکے دھماچوکڑی کررہی تھی مگر اب عمران خان کے معاملے میں ہماری ترجیحات دوسری ہیں، ہمارے اندر کا معقول انسان بیدار ہوچکا ہے، ہمیں سازش نظر آرہی ہے، ہم ٹائمنگ دیکھ رہے ہیں

یاد رکھیں! عزت صرف دوسروں کی نہیں ہوتی کہ آپ جب چاہے اسے اچھال دیں، عزت آپ کی بھی ہے اور یہ کبھی بھی اچھالی جاسکتی ہے

2013 کے میسج کا 2017 میں عائشہ گلالئی نے نہیں بتایا بلکہ 2013 میں تو پہلا میسج آیا تو اور ہراساں کرنے کے عمومی کیسز میں اگر کوئی جاننے والا میسج کرے تو خواتین حتی الامکان تنازع سے بچنے کےلیے گریز کرتی ہیں، پانی سر سے گزرنے لگے تو مزاحمت کرتی ہیں، عائشہ گلالئی نے عدالت میں ثبوت دکھانے کا کہا ہے، آپ اور میں جج نہیں ہیں کہ اس سے ثبوت طلب کریں، اپنے جج کو اس سے پہلے خود ختم کرلیں کہ وہ آپ کو تباہ کردے

کل جب نازبلوچ نے تحریک انصاف چھوڑي تو اس کی عزت اچھال دی گئی مگر اس اللہ کی بندی نے عائشہ گلالئی کے معاملے میں عمران خان کو گندا نہیں کیا، وہ چاہتی تو اس کے پاس سنہری موقع تھا مگر اب وہ تحریک انصاف میں نہیں ہے جہاں عمران خان کا کردار ثابت کرنے کے لیے عائشہ گلالئی کی بہن کے نیکر پہننے پر اعتراض کیا جارہا ہے، وہ عمران خان جو خود پارلیمان نہیں جاتے، بتایا جارہا ہے کہ عائشہ گلالئی کو پارلیمان نہ جانے پر ڈانٹتے تھے

لاہور کی خدیجہ کو انصاف دلانے کی بات کرنے والے عمران خان کو پارسا ثابت کرنے کے لئے عائشہ گلالئی کے کردار کی دھجیاں نہیں اڑارہے بلکہ اپنی دھجیاں اپنے ہاتھوں سے خود اڑارہے ہیں

عائشہ گلالئی کی ایک نیوزکانفرنس پر آپ جتنا چاہے پردہ ڈال لیں، اس ایک لڑکی نے عمران خان کو جو سیاسی نقصان پہنچایا ہے، اس کے عشرعشیر کا بھی آپ کو اندازہ نہیں ہے اور یہ سزا عمران خان کو ملنا چاہیے تاکہ وہ عزت کی قدروقیمت کو سمجھ سکیں اور اگر یہ نہیں سمجھے تو مٹنے کے لیے تیار رہیں، مٹنے کا لفظ چھوٹا ہے، ان کو زندہ صرف ذلالت کے لیے رکھا جائے گا

حسین حقانی کے بلیک بیری کو چیک کرنے کا مطالبہ کرنے والے عمران خان سے ان کے بلیک بیری میسجز چیک کرنے کا مطالبہ ذاتی تو کہا جارہا ہے مگر وہ عمران خان ہی ہیں جنہوں نے طے کیا تھا کہ ثبوت کا بار ملزم کی گردن پر ہوتا ہے اور یہاں ملزم عمران خان ہیں

عمران خان اگر پارسا ہیں تو معاملہ عدالت لے جائیں، عائشہ گلالئی پر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیں، دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا، یہ نہیں ہوسکتا کہ آپ بیٹھ کر اس عورت کے کردار کی دھجیاں اڑائیں اور ہم صرف معقولیت کے لیے آپ کا ساتھ نبھاتے چلے جائیں

Address

Faisalabad
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when World Social Media News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share