DJ Saeed Wasiq

DJ Saeed Wasiq Bahwalpur Fashion World

بے سکونی کی بھی ہوتی ہے کوئی حد آخر یہ کم و بیش کا غم جان ہماری چھوڑےسعید واثق
13/07/2021

بے سکونی کی بھی ہوتی ہے کوئی حد آخر
یہ کم و بیش کا غم جان ہماری چھوڑے
سعید واثق

صدق دل سے جو مجھے یاد کرو گے واثقمیں تمہیں دھند میں لپٹا ہوا مل جاؤں گاسعید واثق
27/06/2021

صدق دل سے جو مجھے یاد کرو گے واثق
میں تمہیں دھند میں لپٹا ہوا مل جاؤں گا
سعید واثق

پرانی ہو گئی ہے یہ زمیں اور لوگ اس کےنیا اک آسماں تخلیق کرنا چاہتا ہوںسعیدواثق
26/06/2021

پرانی ہو گئی ہے یہ زمیں اور لوگ اس کے
نیا اک آسماں تخلیق کرنا چاہتا ہوں

سعیدواثق

اس سے پہلے کہ دونوں تھک جائیں اؤ ایسا کریں، بھٹک جائیںسعید واثق
24/06/2021

اس سے پہلے کہ دونوں تھک جائیں
اؤ ایسا کریں، بھٹک جائیں
سعید واثق

16/06/2021
16/06/2021
16/06/2021

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DJ Saeed Wasiq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category