MemeCme

MemeCme An Atelier - serving 6 months baby girls to adults
Affordable , Adorable & Customized

Your next fav dress ...✨
20/08/2026

Your next fav dress ...✨

18/08/2026

I purple you💜 (ifykyk😏)

Classic in blue
17/08/2026

Classic in blue

12/08/2026

Look closer ...👀.

11/08/2026

Black has never looked THIS dreamy

بیا کو میسج کیا کہ چند ماہ ہوگئے آپ سے نیو عبایا ڈیزائن نہیں کروایا اس بار کچھ الگ بھیجیں۔۔۔انھوں نے کہا موسٹ ویلکم(اچھی...
04/08/2026

بیا کو میسج کیا کہ چند ماہ ہوگئے آپ سے نیو عبایا ڈیزائن نہیں کروایا اس بار کچھ الگ بھیجیں۔۔۔انھوں نے کہا موسٹ ویلکم(اچھی کسٹمر ہوں نا🥳) سو خوشی خوشی یہ ڈیزائن کرکے بھیجا ہے۔۔۔جو ٹو ان ون کا رول پلے کررہا ہے۔۔۔

اگر اسے فٹنگ(اندر ڈوریاں لگی ہوئی ہیں) کے بغیر پہنا جائے تو ایک انتہائی شاندار، کمفرٹیبل، کھلا ڈلا مزے کا عبایا بن جاتا ہے۔۔۔جو کہیں بھی سکون سے پہنا جاسکتا ہے۔۔مکمل ڈھانپ لیتا ہے۔۔۔اور اگر اندر سے ڈوریاں آپس میں باندھ دی جائیں تو بڑا اسٹائلش، یونیک اور خوبصورت سا عریبک ڈریس بن جاتا ہے۔۔یعنی ایک ٹکٹ میں دو مزے🤩🤩

میرا ارادہ بھی دونوں طرح کے یوز کا ہے۔۔۔اچھا لگا ہے بہت۔۔۔تھینک یو پیاری بیا۔۔۔آپ ایک شاندار بندی ہیں اور بہترین ڈیزائنر ہیں۔۔۔اللہ کریم آپ کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤️

ان کا برینڈ پیج ٹیگ کردیا ہے آپ لوگ بھی اپنے بچوں کے لیے ڈریسز اور اپنے لیے عبایا آرڈر کرسکتی ہیں♥️

سلامت رہیں
سدرہ نسیم

22/06/2026

that’s it. that’s the post.😙

03/01/2026

Soft like the shade of bargad✨

Address

164 A2 , Gulberg 3.
Lahore
54660

Opening Hours

Monday 10:00 - 22:00
Tuesday 10:00 - 22:00
Wednesday 10:00 - 22:00
Thursday 10:00 - 22:00
Friday 10:00 - 22:00
Saturday 10:00 - 22:00

Telephone

+923214980607

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MemeCme posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MemeCme:

Shortcuts

Share