05/02/2025
کشمیر بنے گا پاکستان
کشمیر عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ پاکستان ہر محاذ پر ان کے حقِ خودارادیت کی حمایت جاری رکھے گا۔ ظلم کی تاریکی چھٹے گی، آزادی کا سورج طلوع ہوگا اور انشاء اللہ کشمیر بنے گا پاکستان۔