06/05/2026
❌👇❌👇❌👇❌👇❌👇
🔥 *تاجر دشمن پالیسی نامنظور*! 🔥
*سمارٹ لاک ڈاؤن یا ناقص حکمت عملی*
*عید الاضحی سے پہلے*
*قربانی کا بکرا تاجر ہی کیوں*
عید قریب، شدید گرمی عروج پر، کاروبار کا اصل وقت شام میں شروع ہوتا ہے، مگر افسوس!
شام 7 بجے بجلی بند،
رات 8 بجے دکانیں بند ،
یہ کہاں کا انصاف ہے؟
تاجر برادری پہلے ہی مہنگائی، ٹیکسوں اور معاشی دباؤ کا شکار ہے، اوپر سے یہ ظالمانہ پابندیاں کاروبار کا گلا گھونٹ رہی ہیں۔
حکومتِ پنجاب، ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں سے پرزور مطالبہ:
✅ بجلی کی لوڈشیڈنگ کے اوقات میں فوری نظرثانی کی جائے
✅ کاروباری اوقات کار میں نرمی دی جائے
✅ تاجروں کا معاشی استحصال بند کیا جائے
✅تاجر خوشحال ہوگا تو معیشت مضبوط ہوگی!
❌👇❌👇❌👇❌👇❌👇
❌👇❌👇❌👇❌👇❌👇