21/03/2026
السلام علیکم
ان گنت دعاؤں ، نيک تمناؤں اور پرخلوص جذبوں كيساتھ آپ کو اور آپ سے وابستہ ہر مقدس رشتے کودل کی گہرائیوں سے دلی عید مبارک ــ
*تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَ مِنْکُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ*»،
(اللہ تمہارے اور ہمارے نیک اعمال قبول فرمائے )۔ 💞💞