08/05/2026
گرمیوں کی چھٹیاں🌞
سردیوں کی چھٹیاں ⛄
سموگ کی چھٹیاں 💨
موسمیاتی شدت کی چھٹیاں 🌡️🌩️
دوسرے ملکوں میں لگی جنگ کی چھٹیاں ☣️
قومی توانائی کو بچانے کی چھٹیاں ⛽
ہر بات کو بہانہ بنا کر دی جانے والی چھٹیاں 🤔
"اتنی چھٹیوں کے بعد پپو پھر کیسے پڑھے گا"
😁