13/07/2026
گرواں فیبرکس، لالہ زار، لیہ میں خوش آمدید۔
ہم مردانہ اور خواتین کے معیاری کپڑوں کی بہترین ورائٹی ایک ہی چھت کے نیچے فراہم کرتے ہیں۔ ہمارے ہاں بوسکی، کاٹن، واش اینڈ ویئر، کھدر، برانڈڈ لان، چکن کاری اور پرنٹڈ کلیکشن دستیاب ہیں۔ ہماری ترجیح اعلیٰ معیار، مناسب قیمت، خوش اخلاقی اور بہترین کسٹمر سروس ہے۔
📍 لالہ زار، ضلع لیہ
📞 0325-0111292