27/10/2024
ریڈنگ گلاسز ، قریب نظر کے لیے 35 سال کی عمر کے بعد عموماً عینک کا استعمال ضروری ھو جاتا ھے ، جو کہ کوئی بیماری نہیں بلکہ ایسے ھے جیسے بڑھتی عمر بالوں میں سفیدی پیدا کر دیتی ۔
اگر آپ کو فون نمبرز تھوڑا بازو لمبا کر کے دیکھنا پڑتے ہیں ، یا قریب کے کام پر سر درد کی شکایت رھتی تو مستند معائنہ مشورہ اور علاج کے لیےابھی تشریف لائیں