16/12/2025
گیارہ برس گزر گئے مگر آرمی پبلک سکول پشاور کے معصوم بچوں کی یاد آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہے۔
122 بچے اور 147 بے گناہ جانیں ہم سے چھین لی گئیں، مگر اُن کی قربانی ہماری قومی یادداشت کا حصہ بن چکی ہے۔
اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے، لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے، اور پاکستان کو ہر قسم کی دہشت گردی سے محفوظ رکھے۔
آمین۔