Ben Rayyan

Ben Rayyan بن ریان ہر قسم زنانہ اور 12 سال تک کے لڑکوں کے کپڑوں کی معیاری اور بہترین سلائی کڑھائی کا مرکزـ

Alhamdulillah Ben Rayyan Training and services centre 3rd batch training completion certificate distribution ceremonyA P...
09/11/2025

Alhamdulillah

Ben Rayyan Training and services centre
3rd batch training completion certificate distribution ceremony

A Project Of : Zamong Jazba welfare society Mardan

Children garments Stitching and deaign by Ben Rayyan trainiesA Project of : Zamong Jazba welfare society mardan
08/03/2024

Children garments
Stitching and deaign by Ben Rayyan trainies

A Project of : Zamong Jazba welfare society mardan

Ben Rayyan Sewing, Training and services centre MardanContact us: 03068304298Address: Street no 4 main road mohalla maje...
08/03/2024

Ben Rayyan
Sewing, Training and services centre Mardan

Contact us: 03068304298

Address: Street no 4 main road mohalla majeed abad bijligar mardan

A Project of: Zamong Jazba welfare society mardan

Alhamdulillah Ben Rayyan Training and services centre First batch training completion certificate distribution ceremonyA...
08/03/2024

Alhamdulillah

Ben Rayyan Training and services centre
First batch training completion certificate distribution ceremony

A Project Of : Zamong Jazba welfare society Mardan

01/11/2023

ضرورت سٹاف
ہمیں اپنے لیڈیز سلائی سینٹر واقع محلہ مجید آباد بجلی گھر مردان کے لیئےایک عدد مقامی لیڈیزٹرینر کی ضرورت ہے جو ہرقسم لیڈیزکٹنگ اورسلائی کا کام سکھانےمیں مہارت رکھتی ہوـ
کلاس کا دورانیہ: ڈھائی گھنٹے کلاس ٹائمنگ : 2:30 تا 5 بجے شام
مناسب پیکیج دیا جائے گا
بن ریان سلائی اینڈ سروسز سینٹر سٹریت نمبر 4 مین روڈ محلہ مجید آباد بجلی گھر
زیر انتظام: زمونگ جذبہ ویلفیئر سوسائٹی مردان
رابطہ نمبرات: 03068304298 - 0312 0024298

بن ریان سلائی، ٹریننگ اینڈ سروسز سینٹر جہاں آپ کو ملے ایک ہی چھت کے نیچھے دیدہ زیب کپڑوں سے متعلق تمام سہولیات وہ بھی من...
06/03/2023

بن ریان سلائی، ٹریننگ اینڈ سروسز سینٹر جہاں آپ کو ملے ایک ہی چھت کے نیچھے دیدہ زیب کپڑوں سے متعلق تمام سہولیات وہ بھی مناسب قیمت پر، تو آج ہی تشریف لائیں اور گھر جیسے ماحول میں اپنے اور اپنے بچوں کی ضرورت کے مطابق شاپنگ کیجئیےـ

خوشخبریبن ریان سلائی، ٹریننگ اینڈ سروسز سینٹر میں ون ونڈو شاپ کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے جس میں خواتین عملہ کے زیر نگرانی...
06/03/2023

خوشخبری
بن ریان سلائی، ٹریننگ اینڈ سروسز سینٹر میں ون ونڈو شاپ کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے جس میں خواتین عملہ کے زیر نگرانی آپ اپنے اور اپنے بچوں کے لیئے کپڑوں اور زری کے سامان
( ریشوں، پائپنگ، گونٹ بکرم، چسپان ) اور دوسرے کئی قسم کے چیزوں کی خریداری کر سکتے ہیں ـ
آج ہی تشریف لائیےـ
بن ریان ون ونڈو شاپ سے کپڑوں اور زری کے سامان کی شاپنگ بازار سے بھی مناسب قیمت پر کریں ـ
ایڈریس: گلی نمبر 4 مین روڈ محلہ مجید آباد بجلی گھر مردان
رابطہ نمبرات: 03068304298، 03120024298

روفانیہ فیض ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے بن ریان سینٹر کو عطیات حوالگی کی پریس ریلیز
25/02/2023

روفانیہ فیض ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے بن ریان سینٹر کو عطیات حوالگی کی
پریس ریلیز

22-2-2023 روفانیہ فیض ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے زمونگ جذبہ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر انتظام یتیم و لاچار بچیوں اور بیواؤں...
25/02/2023

22-2-2023 روفانیہ فیض ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے زمونگ جذبہ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر انتظام یتیم و لاچار بچیوں اور بیواؤں کے لیئے قائم بن ریان سلائی اینڈ ٹریننگ سینٹر کے لیئے 2 عدد نٹنگ مشین اور سلائی کڑھائی کا سامان روفانیہ فیض ویلفیئر فاؤنڈیشن کے چیئرمین عنایت اللہ خان فیضی عرف پاپا اور ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر آفیسر جمال شاہ صاحب کے ھاتھوں عطیہ کیا گیا-

22-2-2023 روفانیہ فیض ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے زمونگ جذبہ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر انتظام یتیم و لاچار بچیوں اور بیواؤں...
25/02/2023

22-2-2023 روفانیہ فیض ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے زمونگ جذبہ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر انتظام یتیم و لاچار بچیوں اور بیواؤں کے لیئے قائم بن ریان سلائی اینڈ ٹریننگ سینٹر کو 2 عدد نٹنگ مشین اور سلائی کڑھائی کا سامان ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر آفیسر جمال شاہ صاحب کے ھاتھوں عطیہ کیا گیا-

Address

Mohalla Majeed Abad Street No 4 Main Road Bijligar Mardan
Mardan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923068304298

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ben Rayyan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share