Muhammad imran ravi

Muhammad imran ravi I love pakistan

غریبوں کیلئے تاریخی ریلیف 😅 اب عوام سکون کا سانس لے سکتی ہے، کیونکہ اب بل دیکھ کر دل کا دورہ 0.01 فیصد کم پڑے گا 🤣😘🥳😢😭😭😭...
06/05/2026

غریبوں کیلئے تاریخی ریلیف 😅
اب عوام سکون کا سانس لے سکتی ہے، کیونکہ اب بل دیکھ کر دل کا دورہ 0.01 فیصد کم پڑے گا 🤣😘🥳😢😭😭😭😭😭o😭😭😭😭😭😭oo😭😭😭ooo😭ooooo😭😭😭😭😭😭😭🙏

29/04/2026
27/04/2026

دو سال پہلے ڈاکٹر صاحب آپ کی ویڈیو دیکھ کر سبق سیکھ لیتے تو آج بر۔باد نہ ہوتے۔ ایک بھائی نے کر۔و۔ڑ روپیہ اور دوسرے نے پچاس لا۔کھ جوئے میں ہار دیا۔

خدارا یہ ویڈیو دیکھیے، عبرت حاصل کیجیے اور نسلوں کو بر۔با۔دی سے بچائیے، جو۔ا لالچ کی بدترین شکل ہے!

27/04/2026

کیا اب بھی زندگی باکی ہے

عقل والوں کے لیے زبردست مثال ہے -  ہم ”تربوز“ خریدتے ہیں مثلاً پانچ کلو کا ایک دانہ.. جب اسے کھاتے ہیں تو پہلے اس کاموٹا...
25/04/2026

عقل والوں کے لیے زبردست مثال ہے -
ہم ”تربوز“ خریدتے ہیں مثلاً پانچ کلو کا ایک دانہ.. جب اسے کھاتے ہیں تو پہلے اس کاموٹا چھلکا اتارتے ہیں.. پانچ کلو میں سے کم ازکم ایک کلو چھلکا نکلتا ہے.. یعنی تقریبا بیس فیصد.. کیا ہمیں افسوس ہوتا ہے؟ کیا ہم پریشان ہوتے ہیں؟ کیا ھم سوچتے ہیں کہ ہم تربوز کو چھلکے کے ساتھ کھا لیں؟..
نہیں بالکل نہیں.. یہی حال، مالٹے کا ہے..
ہم خوشی سے چھلکا اتار کر کھاتے ہیں.. حالانکہ ہم نے چھلکے سمیت خریدا ھوتا ہے.. مگر چھلکا پھینکتے وقت تکلیف نہیں ہوتی..
ہم مرغی خریدتے ہیں.. زندہ، ثابت.. مگر جب کھانے لگتے ہیں تو اس کے بال، کھال اور پیٹ کی آلائش نکال کر پھینک دیتے ہیں.. کیا اس پر دکھ ہوتا ہے؟.. نہیں..
تو پھر چالیس ہزار میں سے ایک ہزار دینے پر.. ایک لاکھ میں سے ڈھائی ہزار دینے پر کیوں ہمیں بہت تکلیف ہوتی ہے؟.. حالانکہ یہ صرف ڈھائی فیصد بنتا ہے.. یعنی سو روپے میں سے صرف ڈھائی روپے..
یہ تربوز، کیلے، آم اور مالٹے کے چھلکے اور گٹھلی سے کتنا کم ہے.. اسے ”زکوۃ“ فرمایا گیا ہے.. یہ پاکی ہے.. مال بھی پاک.. ایمان بھی پاک.. دل اور جسم بھی پاک اور معاشرہ بھی خوشحال..
امید ہے کہ آ پ متفق ہونگے ..!!

24/04/2026

I found this great deal on Daraz! Check it out!
Product Name: Haier Ac (Turbo Cool Series) 1 Ton | Model AC - HSU-12CF | Turbo Cooling - Wide Voltage- Full BTU-White Color /10 Years Warranty/Air Conditioner/Haier Free Installation
Product Price: Rs.118,899
Discount Price: Rs.97,899

👋👋Come and Join Daraz Freebie to win a FREE Haier Refrigerator and many more exciting prizes! 😀🎁🎁 | https://s.daraz.pk/s...
22/04/2026

👋👋Come and Join Daraz Freebie to win a FREE Haier Refrigerator and many more exciting prizes! 😀🎁🎁 | https://s.daraz.pk/s.cbLtX

22/04/2026

پاکستان زندہ آباد Muhammad imran ravi

22/04/2026

I found this great deal on Daraz! Check it out!
Product Name: 40 inch Samsung Smart android Led tv. Wifi, Yutube, Netflx,Miracast, HDMI, USB. Full HD
Product Price: Rs.85,000
Discount Price: Rs.51,975 | https://s.daraz.pk/s.cbPvB?cc Muhammad imran ravi

LP10321900
21/04/2026

LP10321900

Address

Mehrabpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad imran ravi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share