abdullahkhalid3747

abdullahkhalid3747 clothes

گلپوش نہایت نفیس اور عمدہ ورائیٹی شہزادوں کا لباس
عمدہ کلر مناسب قیمت گھر بیٹھے منگوائیں ابھی کال کریں ایک دن میں گلپوش آپکی دہلیز پر 03028850410 کال میسج واٹس ایپ

ملتانی آموں کی ڈلیوری ان شاء اللہ 18 سے 20 جون تک سٹارٹ ہو جائے گی. اور 15 جون سے آموں کے فائنل ریٹ بتا دیے جائیں گے. او...
12/06/2025

ملتانی آموں کی ڈلیوری ان شاء اللہ 18 سے 20 جون تک سٹارٹ ہو جائے گی. اور 15 جون سے آموں کے فائنل ریٹ بتا دیے جائیں گے. اور ایڈوانس پیمنٹ پر آرڈر بکنگ سٹارٹ کردیں گے. ان شاء اللہ تب تک ہمارے ساتھ جڑے رہیں ❤️💕🎉👏💖

ایک اور عزم ایک اور پہچان
23/06/2024

ایک اور عزم ایک اور پہچان

27/04/2024
رمضان سپیشل ڈسکاؤنٹ ریٹموسم بہار کے خالص شہد میں تیار کیا گیا ڈرائی فائیو مکسچرآدھا کلو کی پیکنگ 1600 کی بجائےصرف 1400 ر...
14/03/2024

رمضان سپیشل ڈسکاؤنٹ ریٹ
موسم بہار کے خالص شہد میں تیار کیا گیا ڈرائی فائیو مکسچر

آدھا کلو کی پیکنگ 1600 کی بجائے
صرف 1400 روپے
ایک کلو کی پیکنگ 2750 کی بجائے صرف 2450 روپے

بیری شہد میں تیار کردہ
آدھا کلو پیکنگ 1700 روپے
ایک کلو پیکنگ 2700 روپے

ہوم ڈلیوری فری
abdullahkhalid3747





14/03/2024

*ڈرائی فروٹ مکس شہد*
*ایک طاقتور شاہی خوراک*

سحری میں دو چمچ ڈرائی فروٹ مکس شہد کھائیں.
ان شاء اللہ سارا دن آپکی انرجی بحال رہے گی.

یہ ایک ایسی پراڈکٹ ہے
جو شہد کے ساتھ ساتھ کئی قسم کی مغذیات ( کاجو ،پستہ ،بادام ،اخروٹ ،چار مغز ، کلونجی) پر مشتمل ہے، جسمانی، دماغی، اعصابی اور اِدھر اُدھر کی بہت سی قوتوں میں اضافے کے لیے بے حد مفید۔
ویسے تو شہد اور دیگر ڈرائی فروٹ سارے ہی بہت خصوصیات اور طاقت کے حامل ہیں. لیکن ان سب کو جب ملایا گیا تو انکی افادیت کئی گنا بڑھ گئی ہے۔

*ڈرائی فائیو کے خواص و فوائد*
1- دل اور دماغ اور نظر کیلئے بہت مفید ہے
2- کمر درد کو بھگاتا ہے
3- گھٹنوں کے درد اور جوڑوں کے درد میں مبتلا افراد کے لئے بہترین دوا ہے
4- اس میں موجود شہد اور کلونجی میں موت کے علاوہ تمام بیماریوں سے شفاء احادیث سے ثابت ہے
5- اس کے استعمال سے اچانک چکر کا آنا اور آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا جانا اور اس طرح کے کمزوری کے کئی مسائل سے جان چھوٹ جائے گی ان شاء اللہ

طریقہ استعمال :
روزانہ سحری کے وقت ایک یا دو چمچ ڈرائی فروٹ مکس کھا کر ایک پاؤ دودھ پینا ہے اور ڈرائی فروٹ مکس کو اچھی طرح چباکر کھانا ہے کہ اس کا پیسٹ بن جائے


بچوں کو کھلائیں، خود بھی اس کے مزے اڑائیں اور پھر مزید بچوں کی قلقاریوں سے گھر کی رونق کو بڑھائیں ☺️



11/03/2024

ہماری مکمل ٹیم کی طرف سے اہل اسلام کو رمضان کی بہت بہت مبارک ہو


09/03/2024

سین کچھ ایسا ہے کہ
کہ اس سیزن کی سب سے پہلی آفر بڑی دلچسپ نکالی ہے.
میرے پاس جو احباب ایڈ ہیں.
ان میں سے جو اب تک میرے سے خریداری نہیں کرسکے.
ان سب کیلئے پہلی خریداری پر خصوصی ڈسکاؤنٹ کا اعلان کرتا ہوں.
اس میں مجھے آٹے میں نمک کے برابر بچت ہوگی۔
لیکن آپ جیسے اچھے لوگوں میرے کسٹمر بن جائیں گے.
تو میرے لئے خوش نصیبی ہوگی.

09/03/2024

سین کچھ ایسا ہے کہ
کہ اس سیزن کی سب سے پہلی آفر بڑی دلچسپ نکالی ہے.
میرے پاس جو احباب ایڈ ہیں.
ان میں سے جو اب تک میرے سے خریداری نہیں کرسکے.
ان سب کیلئے پہلی خریداری پر خصوصی ڈسکاؤنٹ کا اعلان کرتا ہوں.
اس میں مجھے آٹے میں نمک کے برابر بچت ہوگی۔
لیکن آپ جیسے اچھے لوگوں میرے کسٹمر بن جائیں گے.
تو میرے لئے خوش نصیبی ہوگی.

Address

Multan

Telephone

+923030295008

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when abdullahkhalid3747 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to abdullahkhalid3747:

Share