07/08/2026
قبل از وقت بکنگ کے لیے یہ بہترین وقت ہے! ✨
🇵🇰 14 اگست کے تمام آرڈرز اب بند کر دیے گئے ہیں کیونکہ وقت بہت کم رہ گیا ہے۔
اب ہماری Wedding Collection کی بکنگ شروع ہو چکی ہے۔ 💍👗
اگر آپ اپنی پسند کا Customized Wedding Dress بنوانا چاہتے ہیں تو ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ ہمارے تمام ڈریسز آرڈر پر تیار کیے جاتے ہیں، اور ہر ڈیزائن پر نفاست کے ساتھ ہینڈ میڈ ورک کیا جاتا ہے، اسی لیے تیاری میں مناسب وقت درکار ہوتا ہے۔
اپنی بکنگ آج ہی کنفرم کریں تاکہ آپ کا آرڈر بروقت تیار ہو سکے۔ ❤️
📲 WhatsApp: wa.me/+923065068136
Fashions Dolly – جہاں ہر لباس محبت، مہارت اور خوبصورتی کے ساتھ تیار کیا جاتا ہے۔ ✨