Danish Ali Yahya Textile's

Danish Ali Yahya Textile's We are manufacturing All King of bedsheets Sofa cover, Ladies and Dent's Suits, Ladies Shawls,Lungi

❤️Comforter Set Collection❤️❤️7pc Comforter Set❤️ Fabric:- *Cotton Sylonica (Mix Cotton)*1 Bed Sheet King size(94"×98")2...
07/10/2023

❤️Comforter Set Collection❤️

❤️7pc Comforter Set❤️
Fabric:- *Cotton Sylonica (Mix Cotton)*

1 Bed Sheet King size
(94"×98")

2 Pillow Covers
(19"x 29") Simple

2 Pillow Covers
(19"x29") Quilted

1 Comforter Light Filled
(90"x94") Quilted

1 Cousion Cover
(12"×12") Quilted....

Subscribe my YouTube channel
https://www.youtube.com/
And more updates like and follow my page
https://www.facebook.com/profile.php?id=100063890347119&mibextid=ZbWKwl

More details plz WhatsApp
0304=0040742
0313=6040742

30/08/2022

We are manufacturing all kinds of bedsheets ladies Shawls ladies dupatta Alhumdulilah.

ہم تیار کررہے ہیں فینسی،سلکی،کاٹن وغیرہ کی ڈبل بیڈشیٹ اور سنگل بیڈشیٹ۔ہمارے ہاں 1200 نمبر1500 نمبر اور 2400 نمبر ہک والے...
01/12/2021

ہم تیار کررہے ہیں فینسی،سلکی،کاٹن وغیرہ کی ڈبل بیڈشیٹ اور سنگل بیڈشیٹ۔
ہمارے ہاں 1200 نمبر
1500 نمبر اور 2400 نمبر ہک والے کمپیوٹرائز سلندر کی
بہت ہی خوبصورت ڈیزائننگ کی بیڈشیٹ دستیاب ہیں،
پختہ رنگوں اور آعلی معیار کے ساتھ۔۔۔
ہمارے پاس ڈبل بیڈشیٹ 1800 گرام،2000 گرام, 2200 گرام،2400 گرام،2500 گرام،2700 گرام اور 3000 گرام تک وزن میں دستیاب ہیں۔۔

سنگل بیڈشیٹ میں ہمارے پاس
900گرام،1000 گرام،1100 گرام،1200 گرام،1400 گرام اور 1500 گرام وزن میں دستیاب ہیں۔۔۔
اس کے ساتھ ساتھ ہمارے پاس یہ تمام کوالٹی تھری پیس اور فور پیس میں بھی دستیاب ہیں۔۔۔
تھری پیس میں
دو سنگل بیڈشیٹ اور ایک ڈبل بیڈشیٹ ساتھ میں چار عدد تکیے ایک جیسے رنگ اور ڈیزائن میں دستیاب ہیں۔۔۔

فور پیس میں
دو سنگل بیڈشیٹ اور ایک ڈبل بیڈشیٹ چار عدد تکیے اور ایک (جازم) مطلب قالین کمرے کے فرش کے لیے ایک جیسے رنگ اور ڈیزائن میں دستیاب ہیں۔۔۔۔۔
ہماری ہمیشہ سے ہی یہی کوشش رہی ہے کہ ہم اپنے معزز کسٹمرز کو اعلیٰ کوالٹی گھر 🏡 بیٹھے کم ریٹ پر فراہم کرے۔۔
اس لیے ہم لائے ہیں اعلیٰ کوالٹی گھر 🏡 بیٹھے کم ریٹ پر۔۔۔

مزید معلومات کے لیے آپ ہمارے ساتھ کال یا واٹسپ پر 24 گھنٹے میں کسی بھی وقت رابطہ کر سکتے ہیں۔۔
0313_6040742
0304_0040742

19/09/2021

Danish Ali Yahya textile's industries........

ھم تیار کرتے ہیں مختلف کوالٹی کی بیڈشیت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ھمارے ھاں۔۔۔۔۔
کاٹن+کاٹن بیڈشیت۔
کاٹن+پولیسٹر بیڈشیت۔۔۔
رنگین سلکی بیڈشیت۔۔۔
سفید سلکی بیڈشیت۔۔۔۔۔
پرایم بیڈشیت۔۔۔۔
اور بہت سی اعلیٰ کوالٹی کی بیڈشیت۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمارے پاس۔
سنگل بیڈشیت۔
مطلب سنگل بیڈ کی چادر اور ایک تکیہ۔۔۔۔
ڈبل بیڈشیت۔۔
ایک ڈبل بیڈ کی چادر اور دوتکیے۔
تھری پیس میچنگ:جیسے دو سنگل اور ایک ڈبل بیڈشیٹ بمعہ چار تکیے ایک جیسے رنگ اور ڈیزائن کے ساتھ۔۔۔۔۔
اور
فور پیس میچنگ:جیسے
ایک جازم مطلب قالین کمرے کے فرش کے لیے،
دو سنگل اور ایک ڈبل بیڈشیٹ بمعہ چار تکیے ایک جیسے رنگ اور ڈیزائن کے ساتھ،مختلف کوالٹی اور وزن میں، انتہائی کم ریٹ پر ہر وقت تیار ملتے ہیں۔۔۔

مزید معلومات کے لیے آپ ہمارے ساتھ کال یا واٹسپ پر 24 گھنٹے میں کسی بھی وقت رابطہ کر سکتے ہیں۔۔۔
WhatsApp No:
0313_6040742.
0304_0040742.

ہم تیار کررہے ہیں فینسی،سلکی،کاٹن وغیرہ کی ڈبل بیڈشیٹ اور سنگل بیڈشیٹ۔ہمارے ہاں 1200 نمبر1500 نمبر اور 2400 نمبر ہک والے...
01/09/2021

ہم تیار کررہے ہیں فینسی،سلکی،کاٹن وغیرہ کی ڈبل بیڈشیٹ اور سنگل بیڈشیٹ۔
ہمارے ہاں 1200 نمبر
1500 نمبر اور 2400 نمبر ہک والے کمپیوٹرائز سلندر کی
بہت ہی خوبصورت ڈیزائننگ دستیاب ہیں،
پختہ رنگوں اور آعلی معیار کے ساتھ۔۔۔
ہمارے پاس ڈبل بیڈشیٹ 1800 گرام،2000 گرام, 2200 گرام،2400 گرام،2500 گرام،2700 گرام اور 3000 گرام تک وزن میں دستیاب ہیں۔۔

سنگل بیڈشیٹ میں ہمارے پاس
900گرام،1000 گرام،1100 گرام،1200 گرام،1400 گرام اور 1500 گرام وزن میں دستیاب ہیں۔۔۔
اس کے ساتھ ساتھ ہمارے پاس یہ تمام کوالٹی تھری پیس اور فور پیس میں بھی دستیاب ہیں۔۔۔
تھری پیس میں
دو سنگل بیڈشیٹ اور ایک ڈبل بیڈشیٹ ایک جیسے رنگ اور ڈیزائن میں دستیاب ہیں۔۔۔

فور پیس میں
دو سنگل بیڈشیٹ اور ایک ڈبل بیڈشیٹ ایک (جازم) مطلب قالین کمرے کے فرش کے لیے ایک جیسے رنگ اور ڈیزائن میں دستیاب ہیں۔۔۔۔۔
ہماری ہمیشہ سے ہی یہی کوشش رہی ہے کہ ہم اپنے معزز کسٹمرز کو اعلیٰ کوالٹی گھر 🏡 بیٹھے کم ریٹ پر فراہم کرے۔۔
اس لیے ہم لائے ہیں اعلیٰ کوالٹی گھر 🏡 بیٹھے کم ریٹ پر۔۔۔

مزید معلومات کے لیے آپ ہمارے ساتھ کال یا واٹسپ پر 24 گھنٹے میں کسی بھی وقت رابطہ کر سکتے ہیں۔۔
0313_6040742
0304_0040742

Khees,Dari's (کھیس،دریاں)For use every home in Summer whether season,.Specially made for (Cotton+Cotton)....Easy to wash...
03/08/2021

Khees,Dari's (کھیس،دریاں)
For use every home in Summer whether season,.
Specially made for (Cotton+Cotton)....
Easy to wash and dry cleaning. . ....
Many colors and designs exports quality.....

WhatsApp No:
0313_6040742
0304_0040742.

Danish Ali Yahya Textile's industries...ہماری ہمیشہ سے ہی یہی کوشش رہی ہے کہ ہم اپنے معزز اور کرم فرماؤں کو اعلیٰ کوالٹی...
11/06/2021

Danish Ali Yahya Textile's industries...
ہماری ہمیشہ سے ہی یہی کوشش رہی ہے کہ ہم اپنے معزز اور کرم فرماؤں کو اعلیٰ کوالٹی کی چیزیں کم داموں میں فراہم کرے۔
اس لیےہم لائے ہیں سلے سلائے لیڈیذ سوٹ کی بےشمار ورایتی،ہر سائز میں،بچوں اور برے سب۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمارے ہاں بہترین لون،لیلن،کرینکل،سیفون کےسلے سلائے لیڈیذ سوٹ ہر وقت دستیاب ہیں۔۔
دوکاندار حضرات اور خاص طور پر میری مائیں، بہنیں گھر بیٹھے ایک سوٹ کو فروخت کر کے 150٫200 تک باآسانی منافع کما سکتے ھیں۔۔۔
ہمارے ہاں لیڈیذ سوٹ میں۔۔۔۔
1 piece قمیضیں
2 pieces شلوار قمیض
3 pieces شلوار قمیض دوپٹہ
اور اس کے علاوہ کروزر اور ٹائٹس بھی ہر وقت دستیاب ہوتے ہیں۔۔۔۔
کم از کم 100 سے زیادہ ڈیزائننگ اور بےشمار رنگوں میں دستیاب ہیں۔۔
اب آپ کی ٹیلر ماسٹرز کے پاس جانےکی پریشانی ختم۔۔۔اور آپ کی پسند کا سوٹ صرف ایک فون کال کی دوری پر۔۔۔۔
پورے پاکستان میں ہوم ڈیلیوری کی سہولت کے ساتھ۔۔۔۔۔
ہماری ہمیشہ سے ہی یہی کوشش رہی ہے کہ ہر شخص امیری غیریبی سے بالاتر ہو کر اپنی زندگی کا لطف اٹھا پائیں اور اس مہنگائی کے دور میں اپنی اور اپنے بچوں کی خوشیاں کو دوبالا کر سکے۔۔۔۔۔۔اللہ پاک ہم سب کا ہامی و ناصر ہو آمین۔۔۔۔۔
Contact No:
0313_6040742
0304_0040742.

Ladies dupatta.....ہم تیار کر رہے ہیں مختلف کوالٹی کے ایسے دوپٹے جو اوڑھنے پر کم وزن لیکن پائیداری میں بہت ہی اچھے۔۔۔۔یہ...
06/04/2021

Ladies dupatta.....
ہم تیار کر رہے ہیں مختلف کوالٹی کے ایسے دوپٹے جو اوڑھنے پر کم وزن لیکن پائیداری میں بہت ہی اچھے۔۔۔۔
یہ ایسے دوپٹے ہیں کہ جن کو آپ کسی بھی طرح کے سوٹ کے ساتھ استعمال کرسکتے ہیں۔۔۔ان کے اوپر ایسے خوبصورتی سے کڑھائی کی جاتی ہے جو کہ ہر رنگوں کے سوٹ کے ساتھ آچھے لگتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
اس میں ھاتھوں کی کڑھائی والے اور مشینوں کی کڑھائی،دونوں کوالٹی تیار کیے جاتے ہیں۔۔۔۔۔

ہماری ہمیشہ سے یہی کوشش رہی ہے کہ ہم اپنے کرم فرماؤں کو اچھی اور معیاری چیزیں کم سے کم دام میں مہیا کرے۔۔۔۔
تاکہ ہر کوئی اپنی خوشیوں کو دوبالا کرے۔۔۔۔

Contact No:
0313:6040742
0304:0040742

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Danish Ali Yahya Textile's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Danish Ali Yahya Textile's:

Share