Hijabi Queen

Hijabi Queen HIJAB is "Faith" not "Fashion". The sun doesn't lose its beauty when covered by the clouds. Hijab is the beauty of every MUSLIM WOMAN. To all Hijabis!

In the same way, your beauty doesn't fade when beiNg covered by HIJAB. Who are wearing niqab, hijab & abaya in this Heart. May ALLAH shade you on the day that there is no shade but only His shade. If a woman has the right to show what she has, then she has the right to cover it up.

✍️جمعۃ المبارک کے دن تین اعمال کا لازم اہتمام کیجیے __!!⭕سورۃ الکہف کی تلاوت⭕درود شریف کی کثرت⭕عصر اور مغرب کے درمیان دع...
05/08/2022

✍️جمعۃ المبارک کے دن تین اعمال کا لازم اہتمام کیجیے __!!

⭕سورۃ الکہف کی تلاوت

⭕درود شریف کی کثرت

⭕عصر اور مغرب کے درمیان دعاؤں کا اہتمام


🥀حجاب صرف تین عورتوں کے لیے فرض ہے;1. نبی کی بیویوں کے لیے2. نبی کی بیٹیوں کے لیے3.مومنہ عورتوں کے لیےان میں سے تم شامل ...
05/08/2022

🥀حجاب صرف تین عورتوں کے لیے فرض ہے;
1. نبی کی بیویوں کے لیے
2. نبی کی بیٹیوں کے لیے
3.مومنہ عورتوں کے لیے
ان میں سے تم شامل ہو یا نہیں فیصلہ خود کرلو."
"اے نبی، اپنی بیویوں اور بیٹیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دو کہ (باہر نکلا کریں تو) اپنے (مونہوں) پر چادر لٹکا لیا کریں" |سورة الأحزاب:٥

بابا بیٹیوں کے لیے متاعِ جاں ہوتے ہیں بابا انت الحیات ہوتے ہیں💯⁦❤️⁩
05/08/2022

بابا بیٹیوں کے لیے متاعِ جاں ہوتے ہیں بابا انت الحیات ہوتے ہیں💯⁦❤️⁩

Beshk
05/08/2022

Beshk

گر کوئی ایسا دوست مل جائے جس کی صورت و سیرت تمہیں اللہ کی یاد دلائے دوستوں کی صحبت کو نعمت سمجھو ، عقلمند کے لیے ایسی صح...
05/08/2022

گر کوئی ایسا دوست مل جائے جس کی صورت و سیرت تمہیں اللہ کی یاد دلائے دوستوں کی صحبت کو نعمت سمجھو ، عقلمند کے لیے ایسی صحبت" سونے کی چڑیا " کی مانند ہے ۔

04/08/2022

ہر رات یہی سوچتے ہوۓ میری آنکھیں بند ہو جاتی ہیں۔
کہ میرا مقصد حیات کیا تھا اور مجھے کن کاموں نے تھکا دیا....

04/08/2022

اگر کھوٹے سکّے سے کُچھ خریدنا ناممکن ہے
تو نیّتوں میں کھوٹ رکھ کے فلاح پانا بھی ناممکن ہے...

04/08/2022

سنو اے خوبصورت اور پیارے دل۔۔
لوگوں کے رویوں سے ٹوٹے اور امیدوں سے ہارے دل ۔
اس بات پر یقین رکھو
کہ تمھارا رب انسانوں کی طرح نہیں ہے...
کہ تمھاری کسی ایک خامی...
تمھاری کسی ایک غلطی پر تمھارا اخلاص ضائع کردے...
وہ قدردان ہے..
بہت قدر کرنے والا
خواہ وہ کسی آنسو کی قدر ہو...
یا گناہ کے بعد کسی ندامت بھری معافی کی...
یا اسکی محبت میں مسکرانے کی...
وہ ہر ہر عمل سنبھال کررکھتا ہے
اللہ تو نہایت رحم کرنے والا مہربان ہے!!

🍃🍃🍃🌸🌸🌸‏ردد هذا الدعاء دائماً وسيكون أثره عظيم على حياتك :اللهم أحسن عاقبتي في الأمور كلها ، وأجرني من خزي الدنيا وعذاب ا...
04/08/2022

🍃🍃🍃
🌸🌸🌸

‏ردد هذا الدعاء دائماً وسيكون أثره عظيم على حياتك :

اللهم أحسن عاقبتي في الأمور كلها ، وأجرني من خزي الدنيا وعذاب الآخرة .

اس دعا کو ہمیشہ دہرائیں اس کا آپ کی زندگی پر بہت اثر پڑے گا۔

اے اللہ میرا انجام تمام معاملات میں بہتر فرما اور مجھے دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے بچا۔
#دعاء

✨✨✨✨‏"البيتُ الذي لا يُعطي الفقيرسيُعطي الطبيبتأملوها جيداً :داووا مرضاكم بالصَّدقة" ❤️ وہ گھر جو غریبوں کو نہیں دیتا وہ...
04/08/2022

✨✨✨✨
‏"البيتُ الذي لا يُعطي الفقير
سيُعطي الطبيب
تأملوها جيداً :
داووا مرضاكم بالصَّدقة" ❤️

وہ گھر جو غریبوں کو نہیں دیتا وہ ڈاکٹر کو دے گا۔
اس پر غور سے غور کریں:
اپنے مریضوں کا علاج صدقے سے کرو"

‏مسلمان اگر " آزادی " کے لیے آسمان کے تارے بھی توڑ لایں اور ان کی ایک جانب سونے کا ڈھیر ہو اور دوسری جانب فوجوں کی قطاری...
04/08/2022

‏مسلمان اگر " آزادی " کے لیے آسمان کے تارے بھی توڑ لایں
اور ان کی ایک جانب سونے کا ڈھیر ہو
اور دوسری جانب فوجوں کی قطاریں کھڑی ہو جائیں.
پھر بھی وہ کامیاب نہیں ہو سکتے
جب تک کہ وہ خود اپنے اندر ایک مضبوط اور سچی تبدیلی نہ پیدا کریں گے.

‏اور ان تمام گناہوں اور جرائم کے ارتکاب سے باز نہ آ جائیں گے جن کی وجہ سے یہ تمام مصیبتیں ان کو گھیرے ہوے ہیں.

[مولانا ابوالکلام آزاد رحمہ اللہ]

✨✨✨✨‏" عقلمند وہ ہے، جِسے اللہ کے احکامات کی سمجھ ہو؛ دنیا کے معاملات کی سمجھ عقلمندی نہیں ہے!"احمد بن ابی الحواری رَحِم...
04/08/2022

✨✨✨✨

‏" عقلمند وہ ہے، جِسے اللہ کے احکامات کی سمجھ ہو؛ دنیا کے معاملات کی سمجھ عقلمندی نہیں ہے!"

احمد بن ابی الحواری رَحِمَهُ اللهُ
(حلية الأولياء : 370/8)

Address

Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hijabi Queen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hijabi Queen:

Share