19/07/2024
السلام علیکم!
معزز ممبرز
ملتان ایمبرائیڈری کا سابقہ گروپ کچھ وجوہات کی وجہ سے ڈس ایبلڈ ہو گیا ہے۔
اب نیا گروپ نئے انداز کے ساتھ
آپ کو خصوصی دعوت دی جاتی ہے کہ ہمارے کمیونٹی گروپ میں شامل ہوں جہاں آپ کو بہترین قیمتوں پر دلکش اور اعلیٰ معیار کے بغیر سلے سوٹ ملیں گے۔ خوبصورت کڑھائی والے ڈریسز پر خصوصی رعایتیں حاصل کریں اور اپنی الماری میں نئے رنگ بھریں۔
آپ کا رابطہ نمبر دوسرے اراکین سے ہائیڈ رہے گا۔ بہتر استعمال کے لیے براہ کرم گروپ کو میوٹ موڈ پر رکھیں۔
آج ہی شامل ہوں اور ہماری پیشکشوں سے فائدہ اٹھائیں!
جزاک اللہ خیراً۔
https://chat.whatsapp.com/EkT2tcfDfXa7TUKgYZ3KmG