Umar Saddique Cotton Yarn

Umar Saddique Cotton Yarn لَّا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ

سابق كمشنر  فیصل آباد جناب محمود جاوید بھٹی صاحب ریجنل ایڈوائزرصوبائی محتسب پنجاب ملتان کے افس میں [سیٹھ عمر صدیق] کی خص...
13/03/2026

سابق كمشنر فیصل آباد جناب محمود جاوید بھٹی صاحب ریجنل ایڈوائزرصوبائی محتسب پنجاب ملتان کے افس میں [سیٹھ عمر صدیق] کی خصوصی ملاقات

پریزیڈنٹ ہائی کورٹ جناب عمر حیات صاحب کو عمر صدیق ٹیکسٹائل گروپ اف کمپنیز کی اسسٹنٹ مس فریحا جاوید نے فلاورز پیش کیے اور...
12/03/2026

پریزیڈنٹ ہائی کورٹ جناب عمر حیات صاحب کو عمر صدیق ٹیکسٹائل گروپ اف کمپنیز کی اسسٹنٹ مس فریحا جاوید نے فلاورز پیش کیے اور مبارکباد کمپنی کی طرف سے دی

09/03/2026

(عمر صدیق ٹیکسٹائل گروپ اف کمپنیز) سی ای او سیٹھ عمر صدیق کی طرف سے اپنے بہترین دوست ڈاکٹر پروفیسر صفدر وانگا صاحب کو سی ای او ایجوکیشن سے ڈپٹی سیکرٹری ساؤتھ پنجاب بننے کی خوشی میں بہترین افطاری کے اہتمام کیا گیا جس میں میاں نعیم ارشد صاحب کالم نگار پروفیسر زین رضا انصاری سی ایف او عمرصدیق ٹیکسٹائل میاں منیر صاحب ڈائریکٹر ایم سی سکولز رانا جاوید اور بہت سے معزز مہمان شامل

Brand logo for England team
02/03/2026

Brand logo for England team

سبحان اللہ اور اس کی حمد ہو، اللہ تعالیٰ کی ذات پاک ہے۔ یقیناً تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے یہ کائنات بنائی ہے۔ سی...
27/02/2026

سبحان اللہ اور اس کی حمد ہو، اللہ تعالیٰ کی ذات پاک ہے۔ یقیناً تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے یہ کائنات بنائی ہے۔ سیٹھ عمر صدیق نے یو پی ایل بینک آف پاکستان جو پاکستان کا سب سے بڑا بینک ہے، کی ایک برانچ کلاتھ مارکیٹ کا افتتاح اپنے دست مبارک سے کیا جس میں ملتان کی تمام مشہور کاروباری اور سماجی شخصیات شامل

گورنمنٹ علمدار کالج دولت گیٹ ملتان میں سپورٹس گالا کا بہترین اہتمام کیا گیا جس میں بہت سے طلبات نے گیم میں حصہ لیا اتنی ...
19/02/2026

گورنمنٹ علمدار کالج دولت گیٹ ملتان میں سپورٹس گالا کا بہترین اہتمام کیا گیا جس میں بہت سے طلبات نے گیم میں حصہ لیا اتنی خوبصورت گیم کا کروانے کا اعزاز کالج کے پرنسپل میرے بڑے بھائی جناب اکبر نور کے سر پر سہرا سجتا ہے سیٹھ عمر صدیق اور پروفیسر زین رضا بطور مہمان خصوصی شرکت جیتنے والی طالبات کو ٹرافیاں پیش کی اس خوبصورت پروگرام میں ملتان کی تمام مشہور کاروباری سیاسی اور سماجی شخصیات نے اپنا اپنا رول ادا کیا (سیکرٹری تعلیم ایف بی ار ڈائریکٹر سی اوز فارما کمپنیز گیلانی خاندان علمدار کالج پرنسپل ولایت حسین کالج پرنسپل سی ای او ٹیکسٹائل ملز)

16/02/2026

وزیر تعلیم (جناب رانا سکندر حیات خاں )کی (سیٹھ عمر صدیق )سے خصوصی ملاقات جس میں منسٹر صاحب نے سیٹھ صاحب کی خدمات کو سرا ہا اور داد دی کہ اپ جیسے نوجوان پر ہمیں فخر ہے جو ملک اور نوجوان نسل کے لیے ایک مثال ہے (اپ کی فلاحی اور سماجی خدمات ایک مثال ہے)
(شکرالحمدللہ)

15/02/2026
(صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندرحیات خاں)سے سیٹھ عمر صدیق سیو عمر صدیق ٹیکسٹائل ملز گروپ آف کمپنیز کی خصوصی ملاقات
13/02/2026

(صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندرحیات خاں)سے سیٹھ عمر صدیق سیو عمر صدیق ٹیکسٹائل ملز گروپ آف کمپنیز کی خصوصی ملاقات

Alvir Air✈️کے مالک (چیئرمین واپڈا فیسکو) (سابق صوبائی وزیر) ملک تحسین اعوان کی سیٹھ عمر صدیق CEO (عمر صدیق ٹیکسٹائل ملز ...
08/02/2026

Alvir Air✈️
کے مالک (چیئرمین واپڈا فیسکو) (سابق صوبائی وزیر) ملک تحسین اعوان کی سیٹھ عمر صدیق CEO (عمر صدیق ٹیکسٹائل ملز گروپ آف کمپنیز )کی خصوصی ملاقات

بیلسن سکول سٹم جلیل آباد کالونی ملتان میں ایک کونسلنگ سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں سیٹھ عمر صدیق انصاری (سی ای او عمر ص...
01/02/2026

بیلسن سکول سٹم جلیل آباد کالونی ملتان میں ایک کونسلنگ سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں سیٹھ عمر صدیق انصاری (سی ای او عمر صدیق ٹیکسٹائل ملز اینڈ گروپ آف کمپنیز،) کو بطور مہمان اعزاز مدعو کیا گیا۔ سیٹھ عمر صدیق انصاری نے بلسن سکول کے تمام سٹاف کو عمر صدیق ٹیکسٹائل ملز گروپ آف کمپنیز کی جانب سے ایکسیلنس ایوارڈ دئیے اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔

کمشنر ملتان *"جناب عامر کریم خان"* سے ٹیم عمر صدیق کاٹن یارن ٹیکسٹائل  کی خصوصی ملاقات
30/01/2026

کمشنر ملتان *"جناب عامر کریم خان"* سے ٹیم عمر صدیق کاٹن یارن ٹیکسٹائل کی خصوصی ملاقات

Address

Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umar Saddique Cotton Yarn posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Umar Saddique Cotton Yarn:

Share