30/05/2024
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
*السلام علیکم* *پیارے صارفین* *الحمدللہ ہم نے اپنے تمام ری سیلرز کسٹمرز کی سہولت کے لیے* سلائی* *سہولت بھی شروع کردی ہے*
*جو کسٹمرز مختلف برانڈز کے کیٹلاگ پرچ کر کے سلائی کرونا چاہتے ہیں یا کسی بھی کسم کا ان سلائی فیبرک سلائی کروانہ چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں*
اور اس سے بھی بڑی سہولت یہ کہ آپ اپنی مرضی کے بارے میں سوچتے ہیں. آپ اپنی مرضی سے ڈیزائننگ بتا کر سلوا سکتے ہیں.
*سلائی کی قیمت سلائی کے انداز کے حسب سے مناصب ہوں گی۔ انشاء اللہ*
*شہر سے باہر خریداری کیا ہوا اسٹاک ڈائریکٹ ہمارے بھی ڈیلیور کروا سکتے ہیں*
روزانہ نئے ڈیزائننگ دیکھنا چاہتے ہیں تو کمیونٹی کو جوان کر سکتے ہیں۔جہاں آپ کو نئے نئے ڈیزائننگ دیکھنے کو ملے گی۔
تمام گروپس کے لنک نیچے دیے گئے ہیں۔
ریسلر حضرات بھی کام کر سکتے ہیں ۔اللہ حافظ ۔اللہ کی امان میں رہے سب کو اللہ پاک خوش رکھے آباد رکھے۔آمین۔
رابطہ نمبر
03062539352
*جزاک اللہ* ❤️❤️