Brand Deals By Misbah

Brand Deals By Misbah we deal in orignal brands only.in huge discounted rates. we deal in wholesale also.

05/06/2026
05/06/2026

Ezra glittery peach restocked🔥
Nureh blue and skin reatocked🔥
Ethnic crushed lawn hit code restocked🔥
Order on website

السلام علیکم لڑکیو! کیسے ہیں آپ سب؟آج میں اپنے ویئر ہاؤس کی صفائی کر رہی تھی اور پورا اسٹاک چیک کر رہی تھی، تو دیکھا کہ ...
04/06/2026

السلام علیکم لڑکیو! کیسے ہیں آپ سب؟
آج میں اپنے ویئر ہاؤس کی صفائی کر رہی تھی اور پورا اسٹاک چیک کر رہی تھی، تو دیکھا کہ ریکس (Racks) میں کافی سارے ایسے سوٹس پڑے ہیں جن کا صرف آخری ایک ایک پیس ہی بچا ہے۔ ظاہر ہے اب نئے اسٹاک کے لیے جگہ بھی بنانی ہے اور ریکس بھی خالی کرنے ہیں۔
تو میں نے سوچا کیوں نہ ان سنگل پیسز کو ویب سائٹ پر بالکل ہول سیل اور کٹ پرائس (Cut Price) پر ڈال دوں! اس سے ہماری جگہ بھی صاف ہو جائے گی اور آپ لوگوں کو بھی برانڈڈ چیزیں بہت ہی سستی مل جائیں گی، یعنی دونوں کا فائدہ! 😉
کچھ کے سنگل پروڈکٹس بنا کر ڈالے ہیں اور کچھ کی میں نے زبردست مکس ڈیلز بنا دی ہیں۔ کپڑا 100% اوریجنل برانڈ کا ہی ہے، بس کوانٹٹی نہیں ہے، صرف ایک ایک پیس ہے۔
کچھ ڈیلز آج بھی ہم نے لگائ تھی جو ماشاءاللہ ہاتھوں ہاتھ سیل ہوگئ
کل بھی مزید ڈیلز لگائینگے اور یہ سلسلہ اب آگے بھی چلتا رہے گا انشاءاللہ ♥️🙏🙂

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Brand Deals By Misbah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share