MujahidAziz

MujahidAziz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MujahidAziz, Men's clothes shop, Muzaffargarh.

میرے دل نے جب بھی کوئی دعا مانگی
ہر دعا میں بس تیری ہی وفا مانگی
جس پیار کو دیکھ کے دنیا والے جلتے ہیں
تیری محبت کرنے کی بس وہی ادا مانگی۔
#محبتــــــــ #لاڈلی #محبت #مخلص #محبت #پیار #محبت #جان

سفرکا مزه لینا هو توساتھ میں سامان کم رکھیں.زندگی کا مزه لینا هو تودل کے ارمان کم رکھیں.2⃣ مٹی کی پکڑ بہت مضبوط هوتی هے....
24/02/2025

سفرکا مزه لینا هو توساتھ میں سامان کم رکھیں.زندگی کا مزه لینا هو تودل کے ارمان کم رکھیں.

2⃣ مٹی کی پکڑ بہت مضبوط هوتی هے.سنگ مرمر پر تو پاؤں هی پھسلا کرتے هیں.

3⃣ زندگی کو اتنا سیریس مت لو
دنیا سے زنده کوئی بھی نهیں گیا.

4⃣ جن کے پاس سِکّے تھےوه مزے سے بارش میں بھیگتےرهے.جن کے پاس نوٹ تھےوه چھت تلاش کرتے ره گیۓ.

5⃣ پیسه انسان کو اوپر لیجا سکتا هےلیکن انسان پیسے کو کبھی اوپر لے کر نهیں جا سکتا.

6⃣ کمائی چھوٹی یا بڑی هو سکتی هےلیکن روٹی کا سائز هر گھر میں ایک جیسا هی هوتا هے.

7⃣ انسان کی چاهت هےکه اڑنے کو پر ملےاور پرندے کی چاهت هے رهنےکو گھر ملے.

8⃣ چھوٹی چھوٹی باتیں دل میں رکھنےسے بڑے بڑے رشتے کمزور هو جاتے هیں.

9⃣ پیٹھ پیچھے آپکی بات چلے تو گبھرانا مت کیونکہ بات انھیں کی هوتی هے جن میں کوئی بات هوتی هے.

نبی ﷺ کا فرمان
15/02/2025

نبی ﷺ کا فرمان

نبی ﷺ کا فرمان
10/02/2025

نبی ﷺ کا فرمان

Address

Muzaffargarh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MujahidAziz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share