Fabriconia

Fabriconia Step into the world of latest clothing trends, where style meets comfort.

کیا آپ بھی بلاک ہونا چاہتے ہیں ؟؟؟ بتائیے بتائیے شرمائیے مت 😃😃😃😃
18/08/2026

کیا آپ بھی بلاک ہونا چاہتے ہیں ؟؟؟

بتائیے بتائیے
شرمائیے مت 😃😃😃😃



'سیزن اینڈ کلئیرنس سیل ' 😍😍😍😍 پیور لان کے تھان پرنٹس ❤️ الحمدللہ، ہمارے پاس موجود پیور لان گرمیوں اور خاص حبس زدہ موسم ک...
17/08/2026

'سیزن اینڈ کلئیرنس سیل ' 😍😍😍😍
پیور لان کے تھان پرنٹس ❤️

الحمدللہ، ہمارے پاس موجود پیور لان گرمیوں اور خاص حبس زدہ موسم کے لیے بہترین لان ہے۔

سیزن میں پیور لان کی قیمت 350 فی میٹر تھی لیکن اب کلئرینس سیل میں اسے 300 فی میٹر کے حساب سے لے سکتے ہیں۔ 🥳🥳🥳🥳

ڈی سی ایک تا گیارہ میٹر 250.
تو دیر کس بات کی۔

دیکھیے، پسند کیجیے اور اب 300 فی میٹر کے مطابق خریدیے ❣️

آرڈر کے لیے صرف وٹس ایپ

0323 1590580






17/08/2026

دیکھیں تو ذرا۔
یہ پیارے بچے کس بات پر لڑ رہے ہیں 🥰🥰🥰☺️





You are exactly where you need to be 😊آپ بالکل اسی جگہ ہیں جہاں آپ کو ہونا چاہیے۔ ہمارے ہی پیج پر سیزن اینڈ سیل کی دھماک...
16/08/2026

You are exactly where you need to be 😊

آپ بالکل اسی جگہ ہیں جہاں آپ کو ہونا چاہیے۔

ہمارے ہی پیج پر سیزن اینڈ سیل کی دھماکہ دار آفر جاری ہے 😍😍😍😍😍

کیا آپ نے خریداری کر لی یا ابھی سوچی ہی پڑے ہیں ؟





پیور لان ٹو پیس ، پلین ٹراؤزر کے ساتھ یہ کٹنگ میں ٹو پیسز ہیں۔ شرٹ پرنٹڈ پیور لان میں اڑھائی میٹر کی کٹنگ میں ہے۔ ٹراؤزر...
16/08/2026

پیور لان ٹو پیس ، پلین ٹراؤزر کے ساتھ

یہ کٹنگ میں ٹو پیسز ہیں۔
شرٹ پرنٹڈ پیور لان میں اڑھائی میٹر کی کٹنگ میں ہے۔
ٹراؤزر پلین لان کاٹن میں ہے اور اسکی کٹنگ سوا دو میٹر ہے۔

قیمت 1350
ڈی سی 250

ایک ڈی سی میں دونوں سوٹ آ سکتے ہیں۔

آرڈر کے لیے صرف وٹس ایپ

0323 1590580





ایک تو مجھے یہ سمجھ نہیں آتا کہ اتنی ساری پوسٹس کرنے کے بعد بھی فیس بک کا چھ پوسٹس کا ٹاسک نہیں پورا ہوا۔ How come 🥹😕   ...
16/08/2026

ایک تو مجھے یہ سمجھ نہیں آتا کہ اتنی ساری پوسٹس کرنے کے بعد بھی فیس بک کا چھ پوسٹس کا ٹاسک نہیں پورا ہوا۔

How come 🥹😕



ایک چھوٹا سا سروے کرتے ہیں ۔۔۔ اپنے پیارے کسٹمرز کے ساتھ 💕تو بتائیے ہمارے پیارے کسٹمرز ❤️آپ نے جب بھی ہم سے آرڈر کیا۔ کی...
15/08/2026

ایک چھوٹا سا سروے کرتے ہیں ۔۔۔

اپنے پیارے کسٹمرز کے ساتھ 💕

تو بتائیے ہمارے پیارے کسٹمرز ❤️

آپ نے جب بھی ہم سے آرڈر کیا۔
کیا کبھی آپ کو کپڑے کی کم پیمائش ریسیو ہوئی ؟
کبھی محسوس ہوا کہ ہم نے ایک میٹر منگوایا تھا یہ تو ایک میٹر سے کم ہے۔

یا پھر سرپرائز کے طور پر کبھی زیادہ کپڑا بھی ریسیو ہوا ؟

کپڑے کی پیمائش کے حوالے سے آپکا تجربہ کیسا رہا 😊

آپ کے کمنٹس کی منتظر۔

ٹیم فیبریکونیا ❤️





یومِ آزادی کے پُر مسرت موقع پر حاضر ہے آپ کے لیے ہماری جانب سے'سیزن اینڈ کلئیرنس سیل ' 😍😍😍😍کلئیرنس سیل کے پہلے سٹیپ پر آ...
14/08/2026

یومِ آزادی کے پُر مسرت موقع پر
حاضر ہے آپ کے لیے
ہماری جانب سے

'سیزن اینڈ کلئیرنس سیل ' 😍😍😍😍

کلئیرنس سیل کے پہلے سٹیپ پر آپ کے لیے حاضر ہے پیور لان کے تھان پرنٹس ❤️

الحمدللہ، ہمارے پاس موجود پیور لان گرمیوں اور خاص حبس زدہ موسم کے لیے بہترین لان ہے۔

سیزن میں پیور لان کی قیمت 350 فی میٹر تھی لیکن اب کلئرینس سیل میں اسے 300 فی میٹر کے حساب سے لے سکتے ہیں۔ 🥳🥳🥳🥳

ڈی سی ایک تا گیارہ میٹر 250.
تو دیر کس بات کی۔

دیکھیے، پسند کیجیے اور اب 300 فی میٹر کے مطابق خریدیے ❣️

آرڈر کے لیے صرف وٹس ایپ

0323 1590580






14/08/2026

فیبریکونیا سے منگوائی گئی bottle Green کلر کی لان کاٹن پہن کر یہ بچی اتنی شدید گرمی میں بھی کتنا فریش فریش محسوس کر رہی ہے نا۔

آپ نے بھی منگوائی ہوتی تو آپ بھی ایسے ہی ہنستے مسکراتے کہتے ؛

فیبریکونیا کی جانب سے یومِ آزادی مبارک 💚🤍💚🇵🇰🇵🇰🇵🇰





11/08/2026

ہماری ایک بہت پیاری کسٹمر کی ڈیمانڈ پر تیار کیا گیا یہ وائرل ڈریس دیکھیے۔

اس مکمل سوٹ کی کاسٹ تقریبا پینتیس سو رہی ہے۔ ڈی سی سمیت۔

کیسا لگا آپ کو ❤️





Address

Online Shop
Muzaffargarh
56000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fabriconia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category