all sadque okara

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
14/05/2025

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

14/05/2025
Good bye Javed Kodu. (1962-2025)چھوٹے قد کے بڑے اداکار جاوید کوڈو  اس جہان فانی سے رخصت ہو گئے-اللہ ان کی آگے کی منزلیں ...
13/04/2025

Good bye Javed Kodu. (1962-2025)
چھوٹے قد کے بڑے اداکار جاوید کوڈو اس جہان فانی سے رخصت ہو گئے-اللہ ان کی آگے کی منزلیں آسان فرمائے---

06/04/2025

Following

بھابڑہ میں خوفناک ایکسیڈنٹ : میاں مبارہ چوک کے قریب موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ معروف تاجر شیخ عمر فاروق عرف چاند  جانبحق  فوت ...
30/03/2025

بھابڑہ میں خوفناک ایکسیڈنٹ : میاں مبارہ چوک کے قریب موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ معروف تاجر شیخ عمر فاروق عرف چاند جانبحق
فوت ھونے والے عمر فاروق عرف چاند کی عید کے بعد 10 اپریل 2025 کو شادی تھی
ایکسیڈنٹ میں زخمی بڑے بھائی کی بھی حالت سیریس
لاش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا ہر آنکھ اشک بار 😢

ایک ھاتھ میں یورین بیگ اور دوسرے میں بسکٹ کا پیکٹ تھامے یہ بچہ وارڈ کے چکر لگا کر پھر اس کمرے کے سامنے آ کر کھڑا ھو جاتا...
26/03/2025

ایک ھاتھ میں یورین بیگ اور دوسرے میں بسکٹ کا پیکٹ تھامے یہ بچہ وارڈ کے چکر لگا کر پھر اس کمرے کے سامنے آ کر کھڑا ھو جاتا ھے جہاں اس معصوم کے گردے واش ھونے ھیں ۔اپنی باری کے انتظار میں کھڑے اس پھول کے لئے دعا کیجئیے۔ اے مالک_ بحرو بر !! بیمار کربلا کے طفیل گے ھر بیمار کو شفائے کلی عطا فرما ۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین 🙏 اللهم أمين أشفيه واشفي كل مريض يارب 💔🌹💖🌺

رینالہ خورد نیشنل ہائی وے ٹریفک حادثہ تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی کو کچل ڈالا حادثہ کے نتیجہ میں دونوں می...
25/03/2025

رینالہ خورد نیشنل ہائی وے ٹریفک حادثہ تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی کو کچل ڈالا حادثہ کے نتیجہ میں دونوں میاں بیوی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر جان کی بازی ہار گئے

کراچی سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز کے دوران ایک ٹائر نکل گیا، اور پائلٹ نے بھی ایک ٹائر کے بغیر لینڈ کروادیا! 😂✈...
15/03/2025

کراچی سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز کے دوران ایک ٹائر نکل گیا، اور پائلٹ نے بھی ایک ٹائر کے بغیر لینڈ کروادیا! 😂✈️

گجر خان سے پلندری آنے والا کیری ڈبہ اور کار کا بھتیاہ کے مقام پر خوفناک تصادم۔ کیری ڈبہ ٹکر لگنے سے روڈ سے نیچے جا گرا ۔...
27/02/2025

گجر خان سے پلندری آنے والا کیری ڈبہ اور کار کا بھتیاہ کے مقام پر خوفناک تصادم۔ کیری ڈبہ ٹکر لگنے سے روڈ سے نیچے جا گرا ۔ حادثہ کے نتیجہ میں دو افراد جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے۔ واقع کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 پلندری نے ڈیڈ باڈیز اور زخمی افراد کو ریسکیو کر کے ہسپتال پہنچایا۔ اللہ پاک فوت شدگان کی مغفرت فرمائے اور زخمیوں کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آمین








Address

Okara

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when all sadque okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share