prem Tailor

prem Tailor Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from prem Tailor, Clothing (Brand), Pakka Laran.

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ� یہ ہمارا پیج ضرور فولو کرتے جائیں
شکریہ �اور اس ٹائیم میں مدینہ منورہ میں موجود ہوں تو فل حال آپکو حرم شریف کی بہت ہی خوبصورت مناظر کے ساتھ ویڈیوز ملیں گی جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا ♥️

سعودی عرب، مکہ مکرمہ سے بڑی خبرانسانیت کی خدمت کرنے والے ایک نیک دل شخص کا انتقال ہو گیا، جو زندگی بھر مکہ مکرمہ میں پیا...
03/03/2026

سعودی عرب، مکہ مکرمہ سے بڑی خبر
انسانیت کی خدمت کرنے والے ایک نیک دل شخص کا انتقال ہو گیا، جو زندگی بھر مکہ مکرمہ میں پیاسوں کو پانی پلاتے رہے۔
یہ شخص خاموشی سے، بغیر کسی شہرت اور نمائش کے، حجاجِ کرام اور زائرین کی خدمت میں مصروف رہا۔ سخت گرمی ہو یا رش کا وقت، وہ اپنے حصے کی ذمہ داری ادا کرتا رہا۔ اس کی کوشش یہی ہوتی تھی کہ کوئی پیاسا واپس نہ جائے۔
عینی شاہدین کے مطابق، وہ ہمیشہ مسکراتے ہوئے خدمت انجام دیتا تھا۔ چہرے پر سکون، لہجے میں نرمی اور انداز میں خلوص نمایاں تھا۔ بتایا جاتا ہے کہ اسی مسکراہٹ کے ساتھ اس نے دنیا سے رخصت لی۔
مکہ مکرمہ جیسی مقدس سرزمین پر انسانیت کی خدمت یقیناً ایک عظیم سعادت ہے۔ پیاسوں کو پانی پلانا نہ صرف ایک نیکی ہے بلکہ صدقۂ جاریہ بھی ہے۔ ایسے لوگ معاشرے کے اصل ہیرو ہوتے ہیں، جو بغیر کسی صلے اور تعریف کے صرف اللہ کی رضا کے لیے کام کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور ہمیں بھی انسانیت کی خدمت کا جذبہ عطا فرمائے۔ آمین

25/02/2026

بلاشبہ مرنا تو سب نے ہے، کیا ہی اچھا ہو کہ اگر اپنے پیچھے نیک اولاد چھوڑ جائیں
اللّٰہ کریم میرے والد محترم کی بے حساب مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے
آمین یارب العالمین

25/02/2026
بلاشبہ مرنا تو سب نے ہے، کیا ہی اچھا ہو کہ اگر اپنے پیچھے نیک اولاد چھوڑ جائیںآج والد مرحوم کی روح کو کتنا سکون پہنچ رہا...
25/02/2026

بلاشبہ مرنا تو سب نے ہے، کیا ہی اچھا ہو کہ اگر اپنے پیچھے نیک اولاد چھوڑ جائیں

آج والد مرحوم کی روح کو کتنا سکون پہنچ رہا ہوگا کہ میری خواہش کے عین مطابق میرے بیٹے روزے کی حالت میں با وضو ہو کر کلام پاک اور ورد وظیفہ کرنے آئے ہیں، میری طرف سے الله پاک کی بارگاہ میں معافی مانگنے، رحمت کی بھیک مانگنے آئے ہیں

یقیناً ایسی ہی اولاد کو حدیث مبارک میں صدقہ جاریہ قرار دیا گیا ہے

الله پاک میرے ابو جان کو بے حساب بخشے اور ہم سب سے راضی ہو

میرے ابو جام عبدالرزاق صاحب کا انتقال ہو گیا ہے ان کی نماز جنازہ کل بروز پیر صبح 9 بجے بستی لکھی لاڑ موضع ٹھیڑھ پوستی می...
15/02/2026

میرے ابو جام عبدالرزاق صاحب کا انتقال ہو گیا ہے ان کی نماز جنازہ کل بروز پیر صبح 9 بجے بستی لکھی لاڑ موضع ٹھیڑھ پوستی میں ادا کی جائے گی
تمام احباب میرے ابو کے لیے ڈھیروں دعائیں کیجیے اور ان کو 🤲😭😭زیادہ سے زیادہ ایصالِ ثواب کیجیے

Masjid E nabvi
01/02/2026

Masjid E nabvi

31/01/2026

🚨🚨🚨😱💯 خطرہ

28/01/2026

😜😜😜

28/01/2026

Why go to someone's door when you're there?

Address

Pakka Laran

Website

http://tiktok.com/@jamadnan898

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when prem Tailor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share