05/06/2026
میں،روح لا مين متحدہ عرب امارات سے اپنی محبت، وفاداری اور احترام کا اعادہ کرتا ہوں۔
یہ سرزمین میرے لیے صرف ایک ملک نہیں بلکہ عزت، امن، ترقی اور مواقع کی علامت ہے۔ میں عہد کرتا ہوں کہ ہمیشہ یو اے ای کے قوانین، اقدار اور روایات کا احترام کروں گا اور خلوصِ دل کے ساتھ اس ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لیے نیک جذبات رکھوں گا۔
متحدہ عرب امارات کا احترام میرے دل میں ہے اور ہمیشہ رہے گا۔ میں اس عظیم ملک اور اس کی قیادت کے لیے نیک تمناؤں اور وفاداری کے جذبات رکھتا ہوں۔
اللہ تعالیٰ یو اے ای کو ہمیشہ امن، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے۔
🇦🇪🤝❤️