21/10/2022
ٹیکنالوجی ابھی اتنی تیز کہاں ہوئی ہے کہ تمہیں باور کروا سکے کہ دنیا کے ایک کونے میں بیٹھا شخص آس بھری نظروں سے تمہاری تصویروں کو دیکھ رہا ہے ، اور تمہیں محسوس کرتے ہوئے اپنی زندگی کی محرومیاں سنا رہا ہے جس میں سب سے بڑی محرومی " محبت" ہے-🔥💯
زہرہ پٹھانی