Mehfil-e-khawaas

Mehfil-e-khawaas You can ask any question about the page content.. and the linked groups

05/01/2023

اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو

نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے

24/12/2022
26 اگست 1071یہ دن اسلامی تاریخ کا ایک سنہری دن تھا جب سلجوق سلطان محمد الپ ارسلان نے اناطولیہ میں پیغمبر صلی اللہ علیہ و...
26/08/2021

26 اگست 1071
یہ دن اسلامی تاریخ کا ایک سنہری دن تھا جب سلجوق سلطان محمد الپ ارسلان نے اناطولیہ میں پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کا پرچم لہرایا۔ اس جنگ میں 20 ہزار سلجوق شاہینوں نے ایک لاکھ کے رومی لشکر کو بدترین شکست سے دوچار کیا۔
سلطنت عثمانیہ کا قیام اور فتح قسطنطنیہ دراصل اسی جنگ کا ایک نتیجہ تھا۔ اس جنگ کو جنگ ملازگرت کہا جاتا ہے۔

21/08/2021

Biggest dream of every muslim (one day insha'Allah)💞💞💖💖

29 مئی 1453 وہ مقدس دن تھا جب سلطان محمد فاتح ثانیؒ کی قیادت میں عثمانی ترکوں نے قسطنطنیہ کو فتح کیا اور حضورﷺ کی پیش گو...
29/05/2021

29 مئی 1453 وہ مقدس دن تھا جب سلطان محمد فاتح ثانیؒ کی قیادت میں عثمانی ترکوں نے قسطنطنیہ کو فتح کیا اور حضورﷺ کی پیش گوئی پوری ہوئی۔
پیغمر مصطفٰی ﷺ نے اس عظیم فاتح کے بارے میں فرمایا تھا:
"تم ضرور قسطنطنیہ کو فتح کر لو گے، وہ فاتح بھی کیا باکمال ہو گا، وہ فوج بھی کیا باکمال ہو گی"۔

اے ملت! آؤ ہم آج اس عظیم فاتح کو سلام پیش کریں جس کی تعریف تمام جہانوں کے سلطان ہمارے نبی ﷺ نے کی تھی۔ آؤ اس عظیم فاتح کو سلام پیش کریں جس نے قسطنطنیہ کو اسلام کا مرکز بنا دیا۔

23/05/2021

تھے تو آباء وہ تمہارے ہی مگر تم کیا ہو

Address

Peshawar

Telephone

03149172709

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehfil-e-khawaas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mehfil-e-khawaas:

Share