21/06/2026
🔥 RARE Cobaltoan Calcite Crystal - Natural Pink Stone 🔥
**کلیکٹرز آئٹم - 100% نیچرل**
**ڈیٹیل:**
نام: Cobaltoan Calcite / Cobalt Calcite
کلر: ڈیپ میجینٹا گلابی - UV لائٹ میں فلوروسینٹ ہوتا ہے
فارمیشن: سفید میٹرکس پر نیچرل کرسٹل
کنڈیشن: Raw - بغیر کٹنگ/پالش کے
اوجن: - پاکستان
**کون خریدے گا:**
1. منرل کلیکٹر - ڈسپلے پیس کے لیے
2. کرسٹل ہییلنگ والے - "دل کا سکون" والا پتھر مانتے ہیں
3. جیولری میکر - کیبوچن/پینڈنٹ بنانے کے لیے
**ڈیمانڈ**: On Inbox
**ڈیلیوری**: COD پورے پاکستان + سیف پیکنگ
۔ ویڈیو/مزید پکس Inbox میں مل جائیں گی۔
سیریس بائر ہی رابطہ کریں۔