M.W Creation Tailor

M.W Creation Tailor Shop No. 5, Liberty Tower, Shafi Market Stadium Road,
Peshawar, Pakistan You can have anything you want in life if you dress well for it.

M.W CREATION Tailor will provide you best quality clothing materials & tailoring services

04/03/2026

Tailor In Ramazan 😎🙄 😃😄

الْلَّھُم أَهِلَهُ عَليْنَا بِالْأمْنِ وَالإِيْمَانِ وَالْسَّلامَةِ وَالْإِسْلَامِ وَالْعَوْنٓ عَلَى الْصَّلاةِ وَالصِّي...
18/02/2026

الْلَّھُم أَهِلَهُ عَليْنَا بِالْأمْنِ وَالإِيْمَانِ وَالْسَّلامَةِ وَالْإِسْلَامِ وَالْعَوْنٓ عَلَى الْصَّلاةِ وَالصِّيَامِ وَتِلَاوَةِ الْقُرْآَنِ

🌙مُبارٓڪ عليكم
شّٓهرُ رٓمٓضٓان. 🌙

آغازِ نو: دعا اور امید کے ساتھوقت کا گزرنا انسان کو یاد دلاتا ہے کہ زندگی کا ایک اور باب مکمل ہو گیا اور ایک نئی شروعات ...
01/01/2026

آغازِ نو: دعا اور امید کے ساتھ
وقت کا گزرنا انسان کو یاد دلاتا ہے کہ زندگی کا ایک اور باب مکمل ہو گیا اور ایک نئی شروعات ہونے والی ہے۔ شمسی سال 2026 کا آغاز محض کیلنڈر کی تبدیلی نہیں، بلکہ اپنے رب سے تعلق مضبوط کرنے اور گزشتہ کوتاہیوں کی تلافی کا ایک موقع ہے۔
نئے سال کا استقبال ہلے گلے کے بجائے عاجزی، شکر گزاری اور دعا کے ساتھ کرنا چاہیے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ نیا سال پوری امتِ مسلمہ کے لیے خیر، برکت اور عافیت کا سال ثابت ہو۔

23/10/2025
The Valley of Latest Dressing Master
01/08/2025

The Valley of Latest Dressing Master

27/02/2025

13/02/2025

🪡 _*MW Creation TAILORS & FABRICS*_ 🪡
* محترم کسٹمر اسلام علیکم*
*🌙عیدالفط کی بکنگ 25 فروری سے بند ہوگی۔*
*🗓️برائے مہربانی عید کے لئے کپڑوں کی بکنگ وقت پر کراوئیں۔*
_*شکریہ*_
_*For Online Booking*_
🤳 *WhatsApp* _*03154848685*_

06/10/2024

I can make a small company famous through my creativity✨💫
Fashion Armor 🌟
Style Speaks 🎗️
Dream Designer 🌠
👔 MW Creation

03/10/2024

دلته هر ڋول ڋزاین داره او ساده جامی جوڔیږی
ایم ڈبلیو کریشن خیاط اســــتاد واجد ملنگ یوسفزئی

Gents front pocket designFollow 🔥Like and share 🔥🔥👜👇😉🙂😂😊😀
23/11/2023

Gents front pocket design
Follow 🔥
Like and share 🔥🔥👜👇😉🙂😂😊😀

02/11/2023

الحمدللہ کبیر خان آفریدی کا کبیر ریسٹورنٹ کے سٹاف کے لیے ایم ڈبلیو کریشن نے یونیفارم تیار کیے اور کبیر بھائی کو پیش کیے جس پر اُنہوں نے دعا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اور واجد ملنگ یوسفزئی کا اور بھی حوصلہ افضائی کی
آئیے !کبیر کی اس محنت کو اور بھی کامیاب کریں اس کا ساتھ دیں اور 3 نومبر کو گرینڈ اپنیگ میں شریک ہو اور کبیر ریسٹورنٹ میں لذیذ کھانوں اور لگن سے بھری خدمت کو کبیر ریسٹورنٹ میں محسوس کریں آپ سب کا پیار اور دعائیں ہمیں مزید محنت کرنے کا جزبہ دیتی ہے
واجد ملنگ یوسفزئی ایم ڈبلیو کریشن ہر حال میں اپنے کسٹمر کے ہم سنگ شکریہ

Address

Liberty Tower, Shafi Market, First Floor, Shop No. 5
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M.W Creation Tailor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share