Ramin Boutique

Ramin Boutique Available of all dresses for all season in reasonable prices

16/02/2017

مال دار بننے کیلئے جمعتہ المبارک کا خاص عمل

رزق میں برکت کیلئے برو زجمعتہ المبارک بعد از نمازجمعہ سورۂ مائدہ کی آیت نمبر 10
تین سو تیرہ بارپڑھیں ،رزق میں خوب اضافہ ہوگا،ان شاء اللہ۔(ع،ل)
وَالَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا وَکَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِنَاۤ اُولٰٓئِکَ اَصْحٰبُ الْجَحِیۡمِ ﴿۱۰﴾

عبقری میگزین دسمبر2009ءصفحہ42

http://www.ubqari.org/
https://web.facebook.com/ubqari
https://twitter.com/ubqari
https://www.youtube.com/ubqaritasbeehkhana

16/02/2017

نہ سر درد ہو گا نہ آنکھیں دکھیں گی

اگر کوئی شخص چاہے کہ اس کے سرمیں کبھی درد نہ ہوتو وہ سر پر ہاتھ رکھ کر سات مرتبہ صبح اور مغرب کی نماز کے بعد درج ذیل آیت مبارکہ کو پڑھے۔ انشاء اللہ کبھی سر میں درد نہ ہوگا اور نہ کبھی آنکھیں دکھیں گی۔ (عبقری میگزین مارچ 2011ءصفحہ25)
یُسَبِّحُ لِلہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِۚ لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ ۫ وَ ہُوَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ
(سورۃالتغابن1)

http://www.ubqari.org/
https://web.facebook.com/ubqari
https://twitter.com/ubqari
https://www.youtube.com/ubqaritasbeehkhana

16/02/2017

گھر میں قدم رکھتے ہی عمل کیا
اور کروڑوں کا کاروبار چل پڑا!

محترم حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم السلام علیکم!ایک اللہ والے فرمانے لگے کہ ایک بندہ جو واقف کار تھا‘ میرے پاس آیا اس کو شدید مالی تنگی تھی۔ میں نے اس سے کہا گھر میں جب داخل ہو تو پہلے اونچی آواز کے ساتھ بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ کر دائیاں پاؤں گھر میں داخل کرکے پھر السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہٗ کہے پھرنماز والا درود پاک(درود ابراہیمی) پڑھے پھر سورۂ اخلاص پڑھے۔ کچھ عرصہ یقین کے ساتھ یہ عمل کرنے کے بعد ملا تو بتایا کہ اب تو میرا کروڑوں کا کاروبار چل رہا ہے۔ یہ عمل اس بندہ حقیر نے خود اپنے کانوں سے سنا ہے اور بندہ بھی اس پر عمل کرتا ہے۔ الحمدللہ فائدہ ہوا ہے۔ (ا،ع‘ رائیونڈ)

(عبقری میگزین جون 2011ءصفحہ 41)

http://www.ubqari.org/
https://web.facebook.com/ubqari
https://twitter.com/ubqari
https://www.youtube.com/ubqaritasbeehkhana


16/02/2017

کاغذ دانت میں رکھ کر
دبائیں اور درد غائب!
اگر کسی بچے یا بڑے کے دانت میں سخت تکلیف ہو جس کی وجہ سے بے چین ہو اس کیلئے مندرجہ ذیل آیت با وضو ایک موٹے کاغذ پر لکھ کر درد والے دانت پر رکھ کر اوپر سے دانت سے دبا دے۔ انشاء اللہ تعالیٰ جلد ہی دانت کا درد دور ہو جائے گا۔ سورئہ بقرہ کی آیت نمبر 73 کا صرف اتنا حصہ لکھنا ہے۔(عبقری میگزین نومبر2010ءصفحہ10)
کَذٰلِکَ یُحْیِ اللہُ الْمَوْتٰی ۙوَیُرِیۡکُمْ اٰیٰتِہٖ
( بقرہ 73)
http://www.ubqari.org/
https://web.facebook.com/ubqari
https://twitter.com/ubqari
https://www.youtube.com/ubqaritasbeehkhana

16/02/2017

کالے جادو کے ڈسے یہ عمل کریں!


1:یہ عمل بعد از مغرب کم از کم سات یا گیارہ دن کیا جائے۔
(i)الٰہی جو کچھ کسی نے ہم پر کر رکھا ہے وہ باہر گلی میں گر جائے یہ کہہ کر سورئہ کوثر گیارہ بار پڑھیں۔
(ii)الٰہی جو کچھ باہر گلی میں گرا ہے وہ جل جائے یہ کہہ کر سورئہ فلق گیارہ بار پڑھیں۔
(iii)الٰہی جو کچھ باہر گر کر جلا ہے اس کی راکھ کسی دریا میں چلی جائے یہ کہہ کر سورۃ الناس گیارہ بار پڑھیں۔
(نماز پنجگانہ کی پابندی شرط اول ہے)
(جتنے دن یہ عمل کیا جائے اتنے ہی دن عمل نمبر 2 پڑھا جائے یعنی دونوں عمل اکٹھے کریں)
2: سورۃ البقرہ کی آیت نمبر 35 صبح و شام سات سات بار پڑھیںاول و آخر تین باردرود شریف پڑھ لیں۔(عبقری میگزین جولائی 2010ءصفحہ 19)

http://www.ubqari.org/
https://web.facebook.com/ubqari
https://twitter.com/ubqari
https://www.youtube.com/ubqaritasbeehkhana


16/02/2017

نظر بد صرف ایک پھونک کی مار!

حسن بصری رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ جس کو نظر لگ گئی ہو تو اس پر سورئہ قلم کی اس آیت کا پڑھ کر دم کرنا مفید ہے۔
وَ اِنۡ یَّکَادُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا لَـیُزْلِقُوۡنَکَ بِاَبْصٰرِہِمْ لَمَّا سَمِعُوا الذِّکْرَ وَ یَقُوۡلُوۡنَ اِنَّہٗ لَمَجْنُوۡنٌ ﴿ۘ۵۱﴾
ترجمہ: یہ کافر لوگ جب ذکر (قرآن) سنتے ہیں (تو شدت عداوت سے) ایسے معلوم ہوتے ہیں کہ گویا آپ کو اپنی نگاہوں سے پھسلا کر گرا دیں گے اور کہتے ہیں کہ(نعوذباللہ) یہ تو مجنون ہیں۔
میری بچی عید کے سارا دن روتی رہی یہ آیت پڑھ کر دم کیا فوراً چپ ہوگئی۔(ح،ر،مکڑوال)

http://www.ubqari.org/
https://web.facebook.com/ubqari
https://twitter.com/ubqari
https://www.youtube.com/ubqaritasbeehkhana


16/02/2017

خاوند کو پانی پلاتے ہوئے
یہ عمل کریں اور غصہ ختم!

خاوند کا ناجائز غصہ ختم کرنے کیلئے بیوی کو چاہیے کہ جب بھی اپنے شوہر کو پانی دے تو اس پر 20مرتبہ﷽ پڑھ کر دم کر کے اُسے پلائے،ان شاء اللہ غصہ ختم ہو جائے گا۔(عبقری میگزین مارچ 2015صفحہ 27)

http://www.ubqari.org/
https://web.facebook.com/ubqari
https://twitter.com/ubqari
https://www.youtube.com/ubqaritasbeehkhana

16/02/2017

پانی کو مخاطب کر کے یہ الفاظ کہہ دیں!

محترم حکیم صاحب دامت برکاتہم السلام علیکم! آپ کا رسالہ میں پچھلے تین سال سے پڑھ رہی ہوں۔میں ایک کتاب پڑھ رہی تھی آب زم زم کے فضائل اوربرکات اس میں پڑھا کہ شیخ رومی مغربی ؒ نے لکھا ہے کہ اگر کسی شخص کو کسی وجہ سے پانی نقصان یا تکلیف پہنچاتا ہو تو وہ پانی کو مخاطب کرکے یہ الفاظ کہہ دے۔ اے پانی! زم زم کا پانی تجھے سلام کہتا ہے پھر وہ پانی ضرر نہ پہنچائے گا۔ مجھے پانی سے بہت جلد ٹھنڈ لگ جاتی تھی۔ ٹھنڈا پانی پیتی تھی تو پیٹ میں درد ہوجاتا تھا۔ میں نے اسی طرح کیا تو اس کے بعد درد کبھی نہ ہوا۔ (ب،ی‘ کراچی)(عبقری میگزین ستمبر2014ءصفحہ 7)

http://www.ubqari.org/
https://web.facebook.com/ubqari
https://twitter.com/ubqari
https://www.youtube.com/ubqaritasbeehkhana


16/02/2017

قرض خواہ سے پیسے واپس لینے کا عمل!

اگر کوئی شخص قرض واپس نہ کر رہا ہوتو قرض کی وصولی کیلئےاسم یَا ذَاالْجَلاَلِ وَالْاِکْرَامِ کو روزانہ 121 مرتبہ اُس شخص کا تصور کرکے پڑھیں۔21 دن یہ عمل کریں ان شاء اللہ وہ آپ کو پیسے لوٹا دے گا۔(یہ عمل حضرت خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کا بتایا ہوا ہے‘ اس لیے روزانہ درج بالا عمل کرنے کے بعد ایک بارسورئہ فاتحہ، تین بار سورۃ اخلاص اور دس مرتبہ درود پاک پڑھ کر اس کا ثواب ان کی روح ہدیہ کیا جائے تو جلد کامیابی ملے گی )۔(س،ا ،راولپنڈی)(عبقری میگزین ستمبر2014ءصفحہ26)

http://www.ubqari.org/
https://web.facebook.com/ubqari
https://twitter.com/ubqari
https://www.youtube.com/ubqaritasbeehkhana

16/02/2017

کچھ تو کھالے بیٹا۔۔
بعض بچے کھانا کھاتے ہوئے بہت تنگ کرتے ہیں،کھانا نہیں کھاتےجس کی وجہ سے وہ کمزور ،ضدی اورچڑچڑے مزاج کے ہوجاتے ہیں۔ ان کیلئے یہ عمل بہت مفید ہے۔ اس عمل کی بدولت انشاء اللہ تعالیٰ وہ خوب پیٹ بھر کر کھائیں گے،ان کی صحت بحال ہوگی ،چہرے پر رونق آئے گی اور ضد اور چڑچڑاپن بھی ختم ہوجائے گا۔ وہ عمل یہ ہے:۔
باوضواول و آخر 3بار درود شریف،3بار سورئہ فاتحہ،3بار سورۃاخلاص،3بار سورئہ فلق،3 بار سورۃ الناس پڑھ کر بچے پر دم کریں۔(عبقری میگزین فروری2011ءصفحہ10)

http://www.ubqari.org/
https://web.facebook.com/ubqari
https://twitter.com/ubqari
https://www.youtube.com/ubqaritasbeehkhana


16/02/2017

جھگڑالو میاں بیوی کیلئے
جمعہ کے دن کا خاص عمل

اگر میاں بیوی میں لڑائی ہو جائے تو جمعہ کے دن ’’سورئہ جمعہ‘‘ کو تین بار پڑھ کر پانی پر دم کر کے دونوں کو پلائیں ،نفرت پیار میں بدل جائے گی۔(بیوی ،میاں کیلئے اور میاں، بیوی کیلئے بھی خودیہ عمل کر سکتا ہے)(عبقری میگزین مارچ2015 صفحہ36)

http://www.ubqari.org/
https://web.facebook.com/ubqari
https://twitter.com/ubqari
https://www.youtube.com/ubqaritasbeehkhana

Address

Peshawar
NILL

Telephone

+923129639629

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ramin Boutique posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share