Dulha Dulhan

Dulha Dulhan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dulha Dulhan, Clothing Store, peshawar kpk, Peshawar.

*بیٹی جب شادی ہو کے سسرال جاتی ہے* *تب پرائی نہیں لگتی...**مگر......**جب وہ میکے آکر ہاتھ منہ دھونے کے بعد سامنے ٹنگے ٹا...
16/07/2018

*بیٹی جب شادی ہو کے سسرال جاتی ہے* *تب پرائی نہیں لگتی...*
*مگر......*
*جب وہ میکے آکر ہاتھ منہ دھونے کے بعد سامنے ٹنگے ٹاول کی بجائے اپنے بیگ سے مختصر رومال سے منہ پونجتھی ہے* *تب وہ پرائی لگتی ہے....*
*جب وہ باورچی خانے کے دروازے پر نامعلوم سی کھڑی ہو جاتی ہے* *تب وہ پرائی لگتی ہے....*
*جب وہ پانی کے گلاس کے لئے ادھر ادھر آنکھیں گھماتی ہے* *تب وہ پرائی لگتی ہے....*
*جب وہ پوچھتی ہے واشنگ مشین چلا لوں کیا...* *تب وہ پرائی لگتی ہے....*
*جب میز پر کھانا لگنے کے بعد بھی برتن کھول کر نہیں دیکھتی تو...* *تب وہ پرائی لگتی ہے....*
*جب پیسے گنتے وقت اپنی نظریں چراتی ہے *تب وہ پرائی لگتی ہے...*
*جب بات بات پر غیر ضروری قہقہے لگا کر خوش ہونے کا ڈرامہ کرتی ہے...* *تب وہ پرائی لگتی ہے....*
*اور لوٹتے وقت *اب کب آؤ گی* کے جواب میں *دیکھو کب آنا ہوتا ہے*' یہ جواب دیتی ہے،...* *تب ہمیشہ کے لئے پرائی ہو گئی...* *ایسا لگتا ہے...*
*لیکن گاڑی میں بیٹھنے کے بعد
جب وہ چپکے سے
آپ آنکھیں چھپا کے خشک کرنے کی کوشش کرتی ہے....* *تو وہ پرايا پن ایک جھٹکے میں بہہ جاتا ہے...*
*Dedicated to all Girls...*
*نہیں چاہئے حصہ بھیا*
میرا میکہ سجائے رکھنا
*کچھ نہ دینا مجھے
صرف محبت برقرار رکھنا
*بابا جانی کے اس گھر* میں
میری یاد بسائے رکھنا*
*بچوں کے ذہنوں میں میرا
مان برقرار رکھنے
*بیٹی ہوں ہمیشہ اس گھر کی
یہ اعزاز سجايے رکھنا.
*Dedicated to all married girls....*
*بیٹی سے ماں کا سفر*
*بیٹی سے ماں کا سفر
بےفکری سے فکر کا سفر
*رونے سے خاموش کرانے کا سفر*
*تحمل کا سفر*
*پہلے جو آنچل میں چھپ جایا کرتی تھی.
*آج کسی کو آنچل میں چھپا لیتی ہیں....
*پہلے جو انگلی پہ گرم گھی لگنے سے گھر کو سر پہ اٹھایا کرتی تھی....
*آج ہاتھ جل جانے پر بھی کھانا بنایا کرتی ہیں...
*پہلے جو چھوٹی چھوٹی باتوں پہ رو جایا کرتی تھی...
*آج بڑی بڑی باتوں کو ذہن میں چھپایا کرتی ہیں....
*پہلے بھائی، بہن , دوستوں سے لڑ لیا کرتی تھی....
*آج ان سے بات کرنے کو بھی ترس جاتی ہیں....

عیدی آپکی اپنی مرضی کی.😃😜😂
22/06/2017

عیدی آپکی اپنی مرضی کی.😃😜😂

Try krlo..
11/06/2017

Try krlo..

11/06/2017
تمام بہنوں کے لیے ایک پوسٹ ۔۔۔
03/02/2017

تمام بہنوں کے لیے ایک پوسٹ ۔۔۔

Goooood Night😢
14/01/2017

Goooood Night😢

Yahi Soch Kar Uski Har Baat Ko Sach Maana Hai😘Ke Itne Khoobsurat Lub Jhoot Kese Bolenge😘
11/01/2017

Yahi Soch Kar Uski Har Baat Ko Sach Maana Hai😘

Ke Itne Khoobsurat Lub Jhoot Kese Bolenge😘

Address

Peshawar Kpk
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dulha Dulhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category