NAEEM S DON Afridi

NAEEM S DON Afridi Web and graphic designer + Entertainment

22/07/2023
24/05/2021

"جمیل"

قرآن مجید میں 4چیزوں کیلئے ''جمیل''کی تعبیر استعمال ہوئی_جمیل خوبصورت کو بهی کہتے ہیں، خوبی کو بهی، اچھے اور بہتر کو بهی . .

1 ) فَصَبْرٌ جَمِيلٌ:

خوب اور اچها صبر

2 ) فَاصْفَحِ الصَّفْحَ الْجَمِيلَ

َخوبصورت اور شریفانہ درگزر

3 ) وَاهْجُرْهُمْ هَجْراً جَمِيلاً

شرافت کے ساتھ خوبصورت طریقے سے الگ ہوجانا

معلوم ہوا کی خوبصورتی کیلئے ایسا صبر درکار ہے جس میں کوئی شکوہ شکایت نہ ہو، ایسا درگزر چاہئے جس میں اذیت دینے کا شائبہ نہ ہو اور ایسی گوشہ نشینی اور علیحدگی چاہئے جس میں گلہ نہ ہو_
الله پاک ہم سب کیلئے آسانیاں پیدا کرے اور دین کو سمجهنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے . . .

آمین!

منقول

28/01/2020
14/12/2018

کسی سے اتنی ہی محبت کریں۔۔۔جتنی وہ آپ سے کرتا ہو۔۔۔بےحساب محبت ذہنی بربادی کا باعث بنتی ہے۔۔۔..

Address

Peshawar
2500

Telephone

03332067995

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NAEEM S DON Afridi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to NAEEM S DON Afridi:

Share