04/06/2026
اے باری تعالیٰ! تمام بیٹیوں کے نصیب اچھے کرنا۔ انہیں دنیا اور آخرت کی ہر خوشی، کامیابی اور عزت عطا فرمانا۔ ان کی زندگی کا ہر دن مسکراہٹوں سے بھرا ہو، اور ان پر کبھی کوئی آنچ نہ آئے۔ آمین۔
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو! رب کریم آپ سب کو لمبی، صحت مند اور خوشحال زندگی دے۔ 🎈🎉