15/08/2026
لا ہور ۔14 اگست 2026.
پریزیڈنٹ ورلڈ تیکوانڈو کپ تیکوانڈو چیمپین شپ 15 سے 22 اگست 2026 لاہور کے لیے بلوچستان ٹیکوانڈو ٹیم لاہور پہنچ گیا لاہور پہنچنے پر پنجاب تیکونڈو ایسو سی ایشن کے نمائندے عمران خان نے پر تباک استقبال کیا اور ٹیم کو خوش امدید کہا بلوچستان ٹیم کی جانب سے علی احمد ریکی نے پنجاب تیکوانڈو ایسو سی ایشن کا شکریہ ادا کیا اور انہیں بلوچستان تیکوانڈو ایسوسی کی جانب سے خصوصی کیپ پہنایا گیا انہوں نے پنجاب ٹیکوانڈو ایسو سی ایشن کے جنرل سیکرٹری اور پاکستان ٹیکوانڈو فیڈریشن کے صدر کرنل نبیل احمد کا خصوصی شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے انٹر نیشنل ٹیموں ۔اور صوںوں
کے کھلاڑیوں کے لیے رہائش اور دیگر ا۔ انتظامات کیے۔